20/08/2026
ربيع الاوّل کے مبارک ماہ میں بانٹوا میمن جماعت اور بانٹوا میمن خدمت کمیٹی کے زیرِ اہتمام 'بانٹوا بچت بازار' (نہ زکٰوۃ - نہ خیرات - صرف ڈسکاؤنٹ)۔
صرف بانٹوا برادری کے لیے! گھر بیٹھے راشن منگوائیں۔
🔹 راشن پیکج کی تفصیلات اور قیمتیں:
• کریم آئل (5 لیٹر): اصل قیمت 2,450 روپے — ڈسکاؤنٹ کے بعد 1,850 روپے
• ابابیل رائسxxl (10 کلو): اصل قیمت 3,900 روپے — ڈسکاؤنٹ کے بعد 2,920 روپے
• شوگر (3 کلو): اصل قیمت 435 روپے — ڈسکاؤنٹ کے بعد 330 روپے
• ٹِپال فیملی مکسچر (900 گرام): اصل قیمت 1,700 روپے — ڈسکاؤنٹ کے بعد 1,280 روپے
• چنا دال (1 کلو): اصل قیمت 290 روپے — ڈسکاؤنٹ کے بعد 220 روپے
💰 کل قیمت: 8,775 روپے
✨ کل ڈسکاؤنٹ: 6,600 روپے (2,175+ روپے کی بچت + فری ہوم ڈلیوری)
📦 اہم معلومات و طریقہ کار:
• بانٹوا میمن جماعت کے تحت راشن کی فراہمی کے لئے ایڈوانس رقم اکاونٹ میں جمع کروائیں۔
• آرڈر کی آخری تاریخ: 20 اگست سے 28 اگست 2026 تک
• بینک کی تفصیلات:
اکاؤنٹ عنوان: Bantva Memon Jamat
اکاؤنٹ نمبر: PK33-BAHL 1011-0081-0069-5201-5
بینک: Bank Al Habib Limited
📱 رابطہ اور تصدیق:
رقم جمع کروانے کے بعد درج ذیل چیزیں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں:
پیمنٹ کا اسکرین شاٹ
بانٹوا میمن جماعت ممبر شپ کارڈ نمبر
فون یا واٹس ایپ نمبر
گھر کا مکمل پتہ
🚚 راشن اگلے 7 دن میں آپ کے گھر پہنچا دیا جائے گا۔
⚠️ نوٹ: بانٹوا میمن جماعت کے ایک کارڈ پر ایک ہی پیک دیا جائے گا۔ صرف کراچی کے مخصوص علاقوں کے لیے شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ 📞 واٹس ایپ نمبر: 93-333-94-0333