20/03/2026
انفارمیشن و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 90 و انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین نے یوتھ کمیٹی ملیر جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے موقع پر غریب مستحق خاندانوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہا۔
عید الفطر کی مناسبت سے بچیوں کے کپڑے اور راشن و دیگر ضروری اشیاء کی تقسیم کی گئی۔