16/05/2023
کراچی مویشی منڈی میڈیا سیل کی جانب سے عید ملن کا اہتمام
ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاولہ مویشی منڈی 2023 سے متعلق بریفنگ بھی دی
رواں سال مویشی منڈی سہراب گوٹھ کے بجائے نادرن بائی پاس پر لگائی جارہی ہے،یاور رضا چاولہ
نئی مویشی منڈی کے قیام کا فیصلہ سوسائیٹیز بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا،یاور رضا چاولہ
مویشی منڈی کا نیا مقام اب نادرن بائی پاس اسکیم 45 ایم ڈی اے چوک ہوگا،یاور رضا چاولہ
نادرن بائی پاس پر لگنے والی مویشی منڈی کا رقبہ 7سو ایکڑ پر مشتمل ہوگا،یاور رضا چاولہ
لوگ اسے خمویشی منڈی اور ہم فیسٹول کا نام دیتے ہیں،یاور رضا چاولہ
اس مویشی منڈی کو فیسٹول بنانے کا سہرا بھی میڈیاکو جاتاہے،یاور رضا چاولہ
مویشی منڈی میں وی وی آئی،وی آئی پی اور جنرل بلاکس بنائے گئےہیں،یاور رضا چاولہ
گائے،اونٹ اور بکروں کے الگ الگ بلاک بنائے جارہےہیں، یاور رضا چاولہ
مویشی منڈی میں مویشیوں کےساتھ پچاس ہزار بیوپاری ایک ماہ کےلیےعارضی قیام کرتے ہیں، یاور رضا چاولہ
بیوپاریوں کےلیے کھانے،پینے کے اسٹال مساجد اور عارضی بیت الخلاء تعمیر کیے جاتے ہیں،یاور رضا
چالیس دن کےلیے عارضی شہر آباد کرکے زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرتے ہیں،یاور رضا چاولہ
آپ شہر کی دیگر مویشی منڈیوں میں چلے جائیں غلط جانور بیچنے پر کوئی پرسان حال نہیں،یاور رضا چاولہ
نادرن بائی پاس کی مویشی منڈی میں یر شخص کی شناخت یوگی اس کا شناختی کارڈ ہوگا،یاور رضا چاولہ
اگر کوئی شخص بیوپاری سے جانور خریدے تو اس کا شناختی کارڈ بھی چیک کرے،یاور رضا چاولہ
بیوپاری کے پاس مویشی منڈی کا شناختی کارڈ نہ ہوتو اس سے جانور نہ خریدیں،یاور رضا چاولہ
جانوروں کےساتھ عام لوگوں کو طبی سہولیات کےلیے کیمپ لگائے جاتےہیں،یاور رضا چاولہ
ہم تمام اداروں سے کہتے ہیں کہ آئیں وہ اپنے اسٹال لگائیں ہم ان کے ساتھ تعاون کریں گے،یاور رضا چاولہ
خوب سے خوب تر فوڈ کورٹ بنائیں اپنا رول پلے کریں،یاور رضا چاولہ
مویشی منڈی لائے جانے والے جانوروں کی ویکسی نیشن بھی اور بیماریوں سے بچاو کےلیے اسپرے بھی کیا جائےگا،یاور رضا چاولہ