Asad Alam Khan Niazi

Asad Alam Khan Niazi Member National Assembly NA-237 Karachi East-III
Member Pakistan People’s Party

04/09/2026
04-09-2026, Attending the National Assembly committee meeting for petroleum.
04/09/2026

04-09-2026, Attending the National Assembly committee meeting for petroleum.

03-09-2026, Attending the commerce committee meeting.
03/09/2026

03-09-2026, Attending the commerce committee meeting.

With Governer Sindh, Nehal Hashmi.
03/09/2026

With Governer Sindh, Nehal Hashmi.

رکنِ قومی اسمبلی این اے-237 جناب اسد عالم نیازی صاحب نے اپنے حلقے کے معزز عوام، پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور سپو...
31/08/2026

رکنِ قومی اسمبلی این اے-237 جناب اسد عالم نیازی صاحب نے اپنے حلقے کے معزز عوام، پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور سپورٹرز سے ملاقات کی۔

ملاقات میں جنرل سیکریٹری یو سی-06 جہانگیر آفریدی، فرقان مغل، ملک شیر، ملک ظریف اعوان، تنویر اعوان شعیب تنولی شامل تھے۔

اس موقع پر علاقے کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات اور ہر ممکن تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

رکنِ قومی اسمبلی اسد عالم نیازی صاحب نے عوام کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی و بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی۔

رکنِ قومی اسمبلی این اے-237 جناب اسد عالم نیازی صاحب اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی صاحب نے اپنے حلقے کے معزز رہائشی ج...
31/08/2026

رکنِ قومی اسمبلی این اے-237 جناب اسد عالم نیازی صاحب اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی صاحب نے اپنے حلقے کے معزز رہائشی جناب کاشف اعوان صاحب کی صاحبزادی اور عاطف اعوان صاحب کی بھتیجی کی شادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تقریب میں عدنان سواتی صاحب بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ دولہا اور دلہن کو خوشیوں بھری اور بابرکت ازدواجی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی کا حلقہ انتخاب میں قائم مسجدِ ابراہیم و مدرسہ کا دورہ، منتظمین اعلی ودیگر سے ملاقاترکنِ ق...
31/08/2026

رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی کا حلقہ انتخاب میں قائم مسجدِ ابراہیم و مدرسہ کا دورہ، منتظمین اعلی ودیگر سے ملاقات

رکنِ قومی اسمبلی این اے-237 جناب اسد عالم نیازی صاحب نے وائس چیئرمین چنیسر ٹاؤن ندیم خیالی صاحب، صدر PS-104 سر قمر احمد خان صاحب، جنرل کونسلر اعجاز بلتی صاحب اور صدر محمدی فرنیچر مارکیٹ زیشان شریف گجر صاحب کے ہمراہ مسجدِ ابراہیم کے منتظمینِ اعلیٰ مفتی طیب عثمانی صاحب، منتظم و خطیب مولانا اشرف صاحب، مولانا سہیل صاحب اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔

اس موقع پر مفتی طیب عثمانی صاحب نے رکنِ قومی اسمبلی اسد عالم نیازی صاحب کو مسجد و مدرسہ ابراہیم کا دورہ کروایا اور ادارے کو درپیش مختلف مسائل اور ضروریات سے آگاہ کیا۔

رکنِ قومی اسمبلی اسد عالم نیازی صاحب نے منتظمین کی جانب سے پیش کیے گئے مسائل کو غور سے سنا اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر یو سی-04 کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسن خان، مظہر بلتی، ایاز جٹ، ممتاز بلتی، آنس علی اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی صاحب وائس چیئرمین چنیسر ٹاؤن ندیم خیالی صدر پی ایس 104 سر قمر احمد خان صدر محمدی فرنیچر م...
31/08/2026

رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی صاحب وائس چیئرمین چنیسر ٹاؤن ندیم خیالی صدر پی ایس 104 سر قمر احمد خان صدر محمدی فرنیچر مارکیٹ زیشان شریف گجر نے جنرل کونسلر اعجاز بلتی کے ہمراہ فاچو حیدر کے صاحبزادے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی،
اس موقع پر ایم این اے اسد عالم نیازی کے ہمراہ یوسی 04 کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسن خان مظہر بلتی ملا ساجد ممتاز بلتی اقبال علی قاسم علی آنس علی ودیگر بھی موجود تھے

26/08/2026

Address

Karachi
75500

Telephone

+923158281313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Alam Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asad Alam Khan Niazi:

Shortcuts

Share