Gazgi Qoumi Ithehad Sindh

Gazgi Qoumi Ithehad Sindh سندھ میں موجود اقوام گزگی کے ساتھ ہونیوالے نا انصافیوں سندھ میں موجود اقوام گزگی کے ساتھ ہونیوالے ظلم و زیادتیوں کے خلاف برسرپیکار. گزگی قومی اتحاد سندھ

گزگی قومی اتحاد سندھ کے ترجمان نے سندھ سے سندھ بروہی اتحاد کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی سابقہ حکوم...
11/06/2018

گزگی قومی اتحاد سندھ کے ترجمان نے سندھ سے سندھ بروہی اتحاد کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی سابقہ حکومتوں نے اقوام بروہی کو آنسوؤں اور سسکیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے. ہم اقوام گزگی سندھ خصوصاً کراچی سے اپنے نامزد بروہی امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں.

حسین گزگی گوٹھ جوکہ وڈیرہ اعظم خان گزگی ولد حسین گزگی کی جدی پشتی میراث ہے، اسے ہر گز کوئی بھی ہڑپ نہیں سکتا، گزگی قومی ...
07/02/2018

حسین گزگی گوٹھ جوکہ وڈیرہ اعظم خان گزگی ولد حسین گزگی کی جدی پشتی میراث ہے، اسے ہر گز کوئی بھی ہڑپ نہیں سکتا، گزگی قومی اتحاد ہر فورم پر اپنے گزگی بھائیوں کے لئے آواز اٹھائی گی.
گزگی قومی اتحاد سندھ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gazgi Qoumi Ithehad Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share