12/11/2024
السلام علیکم...
اج بروز بدھ پاکستان کا ایک بڑا سماجی نام جناب شجاعت بڑھنی (صدر شفاف ویلفیر ٹرسٹ) سے اپنی ٹیم, جس میں میں سید فرخ حسن (سیکرٹری ڈائریکٹر پورٹس ) میرے وکیل جناب جاوید. پھنور (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) نے ملاقات کی.
جس میٹنگ میں ہم نے علاقے کے مسائل کے حوالے سے ان سے درخواست کی اج کل مہنگائی ایک سب سے بڑا المیہ ہے اس میٹنگ میں میں یہ طے پایا کہ جیسے روٹی کے ریٹ 20 روپے اور چپاتی کے ریٹ 15 روپے ہیں. 7d1 کی عوام کو ریلیف حاصل ہو...
میٹنگ کسی اور حوالے سے کرنے گئے تھے لیکن وہاں میرے ذہن میں ایا اور میں نے سوچا میں اس پہ بات کروں. اس طرف بھی جایا جائے کہ پورے کراچی میں روٹی 20 روپے کی چل رہی ہے میں نے ان سے درخواست کی کہ ہم اس روٹی کو 10 روپے یعنی عادی قیمت میں عوام کو فراہم کریں گے یہ یہ سہولت ہمارے علاقے کے علاوہ ہر انسان کو حاصل ہوگی.
جس سے عوام کو مہنگائی کے اس دور میں ریلیف حاصل ہو اس کے علاوہ میری پوری کوشش یہ ہے کہ 7d1 کے اندر کسی شاپ میں یہ فیسلٹی فراہم کر دی جائے لیکن افسوس تھوڑا یہ ہے کہ 7d1 میں دکانوں کی تو ازاد بہت کم ہے اور تمام دکانیں اپنے اپنے نوعیت کے حساب سے چل رہی ہیں یعنی خالی کوئی نہیں ہے لیکن پھر بھی علاقے کے بہت زیادہ قریب یہ سہولت فراہم ہمارے ایریا کی عوام اور دوسرے عام لوگوں کے یہ فراہم کر دی جائے گی...
اس کے علاوہ پارک کے حوالے سے مزید ایک درخواست کی کہ ڈپٹی ڈپٹی کمشنر طہ سلیم صاحبب سے کہہ کر پارک میں کچھ مزید اچھے اور پائیدار جھولے بچوں کے کھیلنے کے لیے لگوائے جائیں اور ان کی رکھوالی کے لیے ایک بندہ مسلسل فراہم کیا جائے جو کہ کے ایم سی یا ڈی ایم سی کے ماتحت ان کی طرف سے دیا جانے والا بندہ ہوگا اور انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ میں طہ سلیم صاحبب سے اس موضوع پر بات کروں گا اور پوری کوشش کروں گا کہ اپ کی درخواست پر جلد سے جلد عمل درامد کر دیا جائے..
یاد رہے کہ کمشنر طہ سلیم صاحبب, شجاد برنی صاحب کے بہت قریبی دوست بھی ہیں..
اس کے علاوہ ان سے اس کمیٹی کو باقاعدہ رجسٹرڈ کرانے کی درخواست کی جس کی اپروول بھی ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دی جاتی ہے انشاء اللہ اس پر کام شروع کر دیا گیا ہے...
تاکہ یہ کمیٹی رجسٹرڈ ہو کر باقاعدہ قانونی طریقے سے عوام کی فلاح اور بہبود کے لیے کام کرے کمیٹی رجسٹرڈ ہونے سے ہمیں گورنمنٹ کی سطح پر کافی فوائد حاصل ہوں گے جو ہمارے علاقے کی بھلائی میں اہم کردار ادا کریں گے..
بہت شکریہ
سید فرخ حسن
سیکرٹری ڈائریکٹر پورٹ
ذاتی حیثیت میں
بشمول اپنے لیگل اور ٹیکنیکل ٹیم