Arif Zaman Afridi PTI

Arif Zaman Afridi PTI Politician ( imranist )

20/11/2023

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک کی ہدایت پر ٹاؤن کونسلر/ فوکل پرسن عارف زمان آفریدی نے ڈائریکٹر ایجوکیشن خورشید عالم کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 4 کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اویس،عمیر خان،ٹاؤن اسٹاف اور دیگر بھی موجود تھے۔



شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 1 ناتھاخان کے چیئرمین عتیق سواتی کے سسُر کے انتقال پر فاتحہ پڑھی دعائے مغفرت کی،اللّہ پاک مرحوم کی کا...
16/11/2023

شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 1 ناتھاخان کے چیئرمین عتیق سواتی کے سسُر کے انتقال پر فاتحہ پڑھی دعائے مغفرت کی،

اللّہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین صبرِجمیل عطاکرے آمین،

اس موقع پر یوسی 8 کے چیئرمین و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کراچی زیشان زیب، ٹاون کونسلر عارف زمان ، روجر گِل اور دیگر منتخب نمائندے بھی موجود،




ٹاؤن کونسلر / فوکل پرسن یونین کونسلز شاہ فیصل ٹاؤن عارف زمان  نے ٹاؤن کے وائس چیئرمین طارق محمود کے ہمراہعظیم پورہ قبرست...
15/11/2023

ٹاؤن کونسلر / فوکل پرسن یونین کونسلز شاہ فیصل ٹاؤن عارف زمان نے ٹاؤن کے وائس چیئرمین طارق محمود کے ہمراہ
عظیم پورہ قبرستان کا دورہ کیا۔ اہلیان شاہ فیصل نے چند ہفتے پہلے چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سے اس قبرستان کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا جس پر چیئرمین صاحب نے فورا ایکشن لیتے ہوئے کام شروع کروایا۔ الحمدللہ عظیم پورا قبرستان کے توسیع کا کام ختمی مراحل میں ہے۔ شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام نے چیئرمین گوہر خٹک اور پاکستان تحریک انصاف کا شکریہ ادا کیا۔



14/11/2023

Town Youth Councilor / Focal Person Arif Zaman Afridi Visited differentGov.schools in TMC Shahfaisal along with Director Education & other staff.



پاکستانی قوم کا محبوب لیڈر اس وقت جیل میں پاکستانی عوام سے محبت اور انکی خدمت کی سزا کاٹ رہا ہے، کپتان پر بنائے گے تمام ...
14/11/2023

پاکستانی قوم کا محبوب لیڈر اس وقت جیل میں پاکستانی عوام سے محبت اور انکی خدمت کی سزا کاٹ رہا ہے، کپتان پر بنائے گے تمام کیسز اس قدر بھونڈے اور بے بنیاد ہیں کہ اگر باقاعدہ قانونی کاروائی ہو تو ایک دن میں کیسز ختم ہو جائے، ایک ایسے کیس میں کرپشن کا الزام ہے جس کا ایک پیسہ چیئرمین کے اکاؤنٹ میں نہیں بلکہ خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا۔

13/11/2023



شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کے ہمراہ سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی عارف زمان آفریدی نےڈسٹرکٹ کورن...
13/11/2023

شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کے ہمراہ سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی عارف زمان آفریدی نےڈسٹرکٹ کورنگی کے انفارمیشن سیکریٹری کاشف نظامی بھائ کی ہمشیرہ کے سویم پر اظہارِ تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکرٹری جناب ایڈوکیٹ محمد حارث , ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری جاوید حسین، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد ساجد ، ہمایوں بھائی اور شاہ فیصل ٹاؤن سے ڈاکٹر نادر نے کاشف نظامی بھائ سے ملاقات کی اور فاتحہ کی۔
کراچی کیبنٹ سے گوھر خٹک بھائ ( ڈی جی ایس) کراچی، اور لانڈھی ٹاؤن کے صدر واجد حسین اور جی ایس محمد اسامہ بھی موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی

Address

District Korangi Karachi, Sindh
Karachi
7400

Telephone

+923029353217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Zaman Afridi PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arif Zaman Afridi PTI:

Share