انجمن گجراں سندھ

انجمن گجراں سندھ یہ گروپ نوجوانوں کی فلاح وبہبود اور نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

13/06/2026
الحمدللہ انشاءاللہ گجر قوم کی اصل خادم تنظیم انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کی جانب سے گجر قوم کے لئے فری میت بس سروس کا آغا...
09/05/2026

الحمدللہ انشاءاللہ گجر قوم کی اصل خادم تنظیم انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کی جانب سے گجر قوم کے لئے فری میت بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے گجر قوم کو انشاء اللہ دوسری قوموں کی طرح اب خدمت نظر آئے گی ۔صرف باتیں نہیں عملی قدم الحمدللہ دعاؤں کا طلبگار آپ کا اپنا گجر قوم کا خادم عمران گجر و کابینہ

خبر غمصدر انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے عمران گجر کے سسر  عامر گجر ، آصف گجر ، حمزہ گجر ، عثمان  گجر کے والد چوہدری محمد حسی...
02/05/2026

خبر غم

صدر انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے عمران گجر کے سسر عامر گجر ، آصف گجر ، حمزہ گجر ، عثمان گجر کے والد چوہدری محمد حسین گجر (کرپال پور ) سرگودھا 90 چک شمالی والے کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کی نمازہ جنازہ آج مورخہ 02-5-2026 بروز ہفتہ جامع مسجد سلطان عید گاہ گراؤنڈ ٹی پی ٹو میں بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی ۔

رابطہ نمبر:- محمد عمران گجر (چھکیاں)
صدر انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
03339229755
03412290650
حمزہ گجر۔

01/03/2026

الحمد للہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے کی جانب سے غریب اورمستحق گجر فیملیوں کے لئے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے انشاء اللہ بغیر تشہیر کے ہر سال کی طرح انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے کے کارکنان اپنے بھائیوں اور بہنوں کو راشن آن کی دہلیز پر پہنچائیں گے انشا اللہ
دعاؤں کا طلبگار
عمران گجر و کابینہ انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے

فخر گجر قوم  جنرل سیکرٹری انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے  ڈاکٹر عثمان گجر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری  حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں س...
18/01/2026

فخر گجر قوم جنرل سیکرٹری انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے ڈاکٹر عثمان گجر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ کے حضور دعا گو ہیں کے اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے آمین محمد عمران گجر صدر انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے

مرکزی ترجمان : اویس گجر۔
انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
03122994904۔

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923122994904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن گجراں سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انجمن گجراں سندھ:

Shortcuts

Share

Category