PPP District South

PPP District South Official Account of PPP District South 🇱🇾 🇵🇰
Instagram: https://www.instagram.com/pppdistrictsouth?igsh=MTZtaGcxcjdnenB4dQ==

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کا ایگزیکٹو اجلاس صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت منعقد کیا گیا اجلاس کا ...
03/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کا ایگزیکٹو اجلاس صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت منعقد کیا گیا اجلاس کا ایجنڈا 9 مئی شام 5 بجے نشان حیدر پارک سی ویو پر ہونے والے معرکۂ حق کے جشن کے سلسلے میں پی پی پی کراچی ڈیوژن کی جانب سے ہونا والا پروگرام تھا
اجلاس میں صدر پیپلز لیبر بیورو کراچی اسلم سموں ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی پی پی کراچی شکیل چوہدری سینئر نائب صدر ضلع جنوبی حاجی عبدالمجید ، جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال ، سیکریٹری اطلاعات فرید میمن ، ممبر صوبائی اسمبلی یوسف بلوچ ، ٹاؤن چیئرمین خلیل ہوت سمیت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے ضلعی سٹی ایریا اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی
اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے کہا کہ معرکۂ حق پاکستانی قوم کے لئے ناقابل فراموش ہے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دینا قوم افواج اور سیاست دانوں کی مشترکہ کامیابی معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر 9 مئی کو پیپلز پارٹی کراچی کی جانب سے منعقدہ جشن منایا جائے گا کراچی کے شہری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان شرکت کریں گے اور کامیابی کا جشن منائیں گے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کی عوام کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی صورت میں تحف...
09/04/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کی عوام کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی صورت میں تحفہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ کا لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا

پولیٹیکل سیکریٹری چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری، جنید جیدی سلیم ، صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری، سینئر نائب صدر حاجی عبالمجید انجینئر جنرل سیکریٹری تیمور سیکریٹری اطلاعات فرید میمن سینیٹر یوسف بلوچ، ،ممبر صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری برائے بلدیات قاسم سراج سومرو معاون خصوصی عثمان ھنگورو، حماد این ڈی خان,،سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا

منصوبے کے تحت سڑکوں کی تعمیر، پانی کی فراہمی، سیوریج سسٹم اور بارشی پانی کے نظام کی تعمیر کئے جائیں گے

لیاری کا انفراسٹرکچر 30 سے چالیس سال پرانا ہے

25۔28 ارب روپے لیاری ٹرانفارمیشن پروجیکٹ فیز ون پر خرچ کئے جائیں گے

پرائمری، سیکینڈری چھوٹی بڑی گلیوں میں 33 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر

ڈینسو روڈ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اگلے چھ ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا

صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریبات کے ایجنڈے پر پی پی پی ضلع جنو...
28/03/2026

صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریبات کے ایجنڈے پر پی پی پی ضلع جنوبی کا ایگزیکٹو اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صدر پیپلز لیبر بیورو کراچی اسلم سموں سینئر نائب صدر پی پی پی ضلع جنوبی حاجی عبدالمجید ، جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال سیکریٹری اطلاعات فرید میمن ، ضلع جنوبی ، سٹی ایریا کے عہدیداران و ذیلی تنظیموں کے ضلعی نمائندگان نے شرکت کی ، اجلاس میں پی پی پی کراچی ڈویژن کی ہدایت کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریبات سٹی ایریا کی سطح پر منعقد کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام سٹی ایریا کو تیاریاں مکمل کرنے اور ذمہ داریاں تفویض کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی
ضلع جنوبی

فخر ایشیا شہید بانی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار  علی بھٹو کی 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر  پاکستان پیپلز پ...
05/01/2026

فخر ایشیا شہید بانی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کی جانب سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا
تقریب کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر سید وقار مہدی تھے تقریب سے مقررین نے خطاب کیا اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ، تقریب میں سینئر نائب صدر پی پی پی ضلع جنوبی حاجی عبدالمجید جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال ،سیکریٹری اطلاعات فرید میمن پی پی پی لیبر بیورو کراچی کے صدر اسلم سموں ٹاؤن چیئرمین لیاری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی ، سٹی ایریا یوسی وارڈ ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان منتخب بلدیاتی نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر نعروں کی گونج میں شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے ایجنڈے پر پی...
22/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے ایجنڈے پر پی پی پی ضلع جنوبی کا جنرل ورکر اجلاس منعقد کیا گیا
اجلاس میں پپلز لیبر بیورو کراچی کے صدر اسلم سموں سینئر نایب صدر حاجی عبدالمجید ، جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال سیکریٹری اطلاعات فرید میمن سمیت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان منتخب بلدیاتی نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی

صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت سٹی ایریا پی 109 اور 110 کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈا آنے والے کن...
16/12/2025

صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت سٹی ایریا پی 109 اور 110 کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کا ایجنڈا آنے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات تھا
اجلاس میں سینئر نائب صدر پی پی پی ضلع جنوبی حاجی عبدالمجید جنرل سیکریٹری پی پی پی ضلع جنوبی انجینئر تیمور علی سیال سیکریٹری اطلاعات فرید میمن ، مُشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید نجمی عالم پی پی پی ضلع جنوبی کے نائب صدر اشفاق میمن سیکریٹری مالیات اقبال کاکڑ پی پی پی پی ایس 109 کے صدر اقبال کشمیری سینئر نائب صدر رانا رضوان ، جنرل سیکریٹری اشرف شاہ سیکریٹری اطلاعات محمد سلمان پی ایس 110 کے صدر محمد سعید سینئر نائب صدر محمد جمیل جنرل سیکریٹری عمران بلوچ سیکریٹری اطلاعات فیاض پیرزادہ ، کنٹونمنٹ وارڈ کے صدور ، سابقہ کونسلرز و سابمقہ امیداواران شریک تھے اجلاس میں آنے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور انتخابی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا

پی پی پی ضلع جنوبی

15/12/2025
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے ایجنڈے پر پی پی...
14/12/2025

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری کی زیر صدارت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے ایجنڈے پر پی پی پی ضلع جنوبی کا ایگزیکٹو اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پیپلز لیبر بیورو کراچی کے صدر اسلم سموں پی پی پی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شکیل چوہدری ، سینئر نائب صدر پی پی پی ضلع جنوبی حاجی عبدالمجید جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال سیکریٹری اطلاعات فرید میمن ، ممبران صوبائی اسمبلی یوسف بلوچ شازیہ کریم سنگھار ، پی پی پی ضلع جنوبی کے نائب صدر اشفاق میمن ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری پرویز اعوان ، انور چاکی سومرو ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد نعیم بلوچ محمد اقبال بلوچ ، چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصر کریم ، سٹی ایریا کے عہدیداران عثمان ہنگورو ، حبیب حسن ، محمد علی گھانچی ، اقبال کشمیری ، محمد سعید ، نثار بلوچ ، ادا غفار لاسی ، اشرف شاہ ، عمران بلوچ ، فرحان گھانچی ، محمد علی سومرو، رانا رضوان ، عرفان دُرانی ، عنایت اللہ مروت ، نور حُسین اعوان، محمد سلمان ، فیاض پیرزادہ ، پیپلز لیبر بیورو ضلع جنوبی کے صدر زاہد بلوچ، پی پی پی خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری عالیہ بیگم ، پیپلز یوتھ ضلع جنوبی کے صدر فضل بلوچ اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع جنوبی کے صدر شہباز ملک شریک تھے

پی پی پی
ضلع جنوبی

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت جنرل ورکر اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ضلع جنوبی کے جنرل سیکریٹ...
21/11/2025

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی جاوید ناگوری کی زیر صدارت جنرل ورکر اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ضلع جنوبی کے جنرل سیکریٹری تیمور علی سیال ، سینئر نائب صدر حاجی عبد المجید سیکریٹری اطلاعات فرید میمن ممبران صوبائی اسبملی یوسف بلوچ ، شازیہ کریم ، چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصر کریم ، سی بی سی کے وائس چیئرمین نجیب ولی ، پی پی پی ضلع جنوبی ، سٹی ایریا یوسی ، وارڈ کے عہدیداران و کارکنان ، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان منتخب نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس کا ایجنڈا 30 نومبر کو پی پی پی کا یوم تاسیس کے موقع پر کونگی عیدگاہ میں منعقد کیا جانے والا جلسہ تھا اجلاس کے اختتام پر پی پی پی کے یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا

21/11/2025

اگر ضیاء آمریت نے شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی نہ چھینی ہوتی تو وہ آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ایک باصلاحیت، باحوصلہ اور روشن فکر نوجوان کی زندگی کو جس بے دردی سے ختم کیا گیا، وہ ہماری قومی تاریخ کا ایک نہ مٹنے والا زخم ہے۔
لیکن شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد، اُن کا شعور، پسے ہوئے طبقات کے لیے اُن کی آواز، اور ظلم کے خلاف اُن کی کھلی مزاحمت آج بھی زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

آئیے آج کے دن اس عزم کو اور مضبوط کریں کہ ہم شہید شاہنواز بھٹو کے خواب کو حقیقت بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ایک ایسا پاکستان جہاں ظلم کی نہیں، انصاف کی حکمرانی ہو، جہاں خوف کی نہیں، آزادی کی جیت ہو، اور جہاں ہر شہری کو برابری، عزت اور مواقع میسر ہوں۔

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share