10/05/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد یوسف ولد شبیر نور محمد بھونگرا کا سوئم بروز پیر مورخہ11 مئی 2026 کو مردوں کے لئیے کنز الایمان مسجد گرو مندر میں مغرب تا عشاء اور عورتوں کے لئیے گھر پردعا منزل آج ٹی وی کے برابر میں رکھا گیا ہے۔
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی درخواست ہے
Shabbir Noor Muhammad
03009272608
Bashir Noor Muhammad
03002353935