14/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
میرا پاکستان، میری پہچان! 💚🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی سلامتی، خوشحالی، ترقی اور استحکام کے لیے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور اتحاد کے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14 August — Happy Independence Day
Pir Shah Sahab
Chairman & Founder
Jewellers Welfare Association — Orangi Town