07/09/2026
انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن پرتگال کے ہوسٹنگ سیکشن میں سندھ ریجن کی بھرپور نمائندگی
انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن
(IPA) Portugal Hosting Section کے زیرِ اہتمام حالیہ پروگرام میں
IPA
پاکستان، سندھ ریجن-5 کے ممبر
امین خان نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور خصوصاً سندھ ریجن کی بہترین نمائندگی کی۔
امین خان کا تعلق NCCIA/FIA سے ہے، اور انہوں نے اس بین الاقوامی پروگرام میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے IPA Sindh Region-5 کا نام بھی نمایاں کیا۔
یہ سندھ ریجن-5 کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے کہ ہمارے ممبر نے بین الاقوامی سطح پر IPA پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے IPA ممبران کے ساتھ اس خوبصورت اجتماع کا حصہ بنے۔
ہم امین خان کو اس کامیاب نمائندگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے مزید کامیابیوں اور IPA کے پلیٹ فارم پر پاکستان کی بہترین نمائندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
Tariq Jadoon
Regional Secretary
International Police Association (IPA) Pakistan – Sindh Region-5
IPA - Portugal - International Police Association
Karachi Police - KPO
IPA US Section
International Police Association IAC
Tafteesh Khan
Christos Parginos
Sindh Police
Ipa Xerez
International Police Association - Section UK
International Police Association - South Africa
Rainer Philippeit
International Police Association Latvian Section