30/03/2026
کبھی کبھی انسان اپنی پوری جان لگا دیتا ہے، ہر رشتے کو بچانے کے لیے ہر دل کو خوش رکھنے کے لیے۔ اپنے لفظ تول تول کر بولتا ہے، اپنی خواہشیں دبا دیتا ہے، اپنی خوشیوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے... صرف اس امید میں کہ شاید کوئی مسکرا دے شاید کوئی کہہ دے کہ تم کافی ہو"۔ مگر عجیب بات ہے، جتنا زیادہ ہم کسی کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اتنا ہی ہم خود کہیں اندر سے ٹوٹنے لگتے ہیں۔ لوگ اکثر ہماری نیت نہیں دیکھتے، صرف ہماری کمی دیکھتے ہیں۔
*React& follow*