Jameel khan chairman TMC Landhi

Jameel khan chairman TMC Landhi Town chairman Landhi Town and ameer JI Korangi

04/06/2026

لانڈھی ٹاؤن میں ترقی کا سفر جاری جہاں کئی سالوں سے کام نہیں ہوئے وہاں ترقیاتی کام جماعت اسلامی کروا رہی ہے

03/06/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر بسم. اللہ چورنگی تا خواجہ چورنگی روڈ کارپیٹنگ کام مکمل
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر میونسپل کمشنر لانڈھی ٹاؤن سید امداد علی شاہ نے ڈائریکٹر پارکس کے ہمراہ 160...
03/06/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر میونسپل کمشنر لانڈھی ٹاؤن سید امداد علی شاہ نے ڈائریکٹر پارکس کے ہمراہ 16000 روڈ پر گرین بیلٹ اور 12000 روڈ پر مونومنٹ کی تعمیر کے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران میونسپل کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر شہری سہولیات اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔
اس موقع پر سید امداد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کے وژن کے مطابق لانڈھی ٹاؤن میں خوبصورتی، شجرکاری اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ گرین بیلٹس اور مونومنٹس کی تعمیر سے علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے گا۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان یوسی 4 میں نادرا کی وین کا دورہ کر رہے ہیں  عوام کو  شناختی کارڈ و نادرا سے متعلق عوام...
02/06/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان یوسی 4 میں نادرا کی وین کا دورہ کر رہے ہیں عوام کو شناختی کارڈ و نادرا سے متعلق عوامی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا. بڑی تعداد میں اہل. علاقہ نے استفادہ کیا

لانڈھی کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہےوسائل بہت محدود لیکن عزم بھرپورکم وسائل میں زیادہ کام اور اختیار سے بڑھ کر کامبس یہ...
01/06/2026

لانڈھی کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے
وسائل بہت محدود لیکن عزم بھرپور
کم وسائل میں زیادہ کام اور اختیار سے بڑھ کر کام
بس یہی ویژن
چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

29 مئی یوم شہادت جمال طاہر شہید 30 مئی یوم شہادت اسلم مجاہد شہید
30/05/2026

29 مئی یوم شہادت جمال طاہر شہید
30 مئی یوم شہادت اسلم مجاہد شہید

29/05/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان عیدالاضحٰی کے تینوں دن آلائشیں اٹھانے کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

Address

Chiragh Hotel Landhi 5
Karachi
70501

Telephone

+923332132510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jameel khan chairman TMC Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share