Jameel Khan Chairman TMC Landhi

Jameel Khan Chairman TMC Landhi Chairman Landhi Town

04/09/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان گورنمنٹ ڈگری بوایز کالج میں شجرکاری کے سلسلے میں پودے لگا رہے ہیں

01/09/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان یوسی 10 میں سی سی فلورنگ کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

31/08/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر یوسی 5 میں پیور بلاک کا کام. جاری ہے
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

29/08/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان یوسی 4 میں روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں
سڑکوں گلیوں کی تعمیر کا کام جاری ہے
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ کے ہمراہ ربیع الاول کے دن لگائے گئے کیمپ ا...
26/08/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ کے ہمراہ ربیع الاول کے دن لگائے گئے کیمپ اور جلوسوں کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان کی امیر جماعت اسلامی مرزا فرحان بیگ۔ ٹی ایم سی  محمد نواز خان مہر کے ہمراہ جشنِ عید میلاد ا...
26/08/2026

چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان کی امیر جماعت اسلامی مرزا فرحان بیگ۔ ٹی ایم سی محمد نواز خان مہر کے ہمراہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں میں شرکت، شرکاء میں شربت، ٹھنڈا پانی اور نیاز تقسیم
کراچی: چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان نے حنفیہ عالمگیر مسجد کے تحت جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں میں شرکت کی اور عاشقانِ رسول ﷺ کے جوش و خروش کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے جلوس کے مختلف راستوں اور استقبالیہ کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں شرکاء میں شربت، ٹھنڈا پانی اور نیاز تقسیم کی گئی۔
چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان نے جلوس کے منتظمین، علمائے کرام اور علاقہ مکینوں سے ملاقات بھی کی اور جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ امتِ مسلمہ کے لیے محبت، امن، بھائی چارے اور اتحاد کا عظیم پیغام ہے۔ سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم ایک بہترین اور فلاحی معاشرے کی تشکیل کر سکتے ہیں۔
عبدالجمیل خان نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات انسانیت کی خدمت، عدل، مساوات، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ان عظیم تعلیمات کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
انہوں نے کہا کہ لانڈھی ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں اور محافل کے حوالے سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عاشقانِ رسول ﷺ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ انہوں نے صفائی، سڑکوں اور دیگر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ عملے کو بھی ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر شرکاء اور علاقہ مکینوں نے چئیرمین لانڈھی عبدالجمیل خان کی جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ پر شرکاء کی خدمت کو سراہا۔

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر لانڈھی ٹاؤن میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے صفائی ستھرائی و روشنی کے انتظاما...
25/08/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر لانڈھی ٹاؤن میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے صفائی ستھرائی و روشنی کے انتظامات مکمل کر لیئے گئے. مساجد اور جلوسوں کے راستوں کو روشن کیا گیا
#خدمت #چیئرمین #عبدالجمیل

23/08/2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی ہدایت پر یوسی 10 لانڈھی میں سی سی فلورنگ کا کام مکمل کر لیا گیا

Address

Chiragh Hotel Landhi 5
Karachi
70501

Telephone

+923332132510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jameel Khan Chairman TMC Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share