General Counsler Qasim Khan UC-02, Ward-02

General Counsler Qasim Khan UC-02, Ward-02 Awam ki khidmat or awam ki awaz 🇵🇰🇵🇰Geo Imran Khan , 💕✅✅🤞

10/02/2025

شکریہ جناب سید زولفی بوخاری صاحب

18/01/2025

مورخہ: 17 جنوری 2025 بلوچستان
وندر SHO نعیم خان اکاخیل کو
ایس ایچ او وندر بن بنے پر تھانہ وندر میں
چیئرمین یوسی 1 دولت خان اکاخیل اور
چیئرمین یوسی 2 حاجی حیات اللہ اکاخیل
جنرل کونسلر قاسم اکاخیل اور جنرل کونسلر ایاز خان
محمد نبی اکاخیل نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

یہ بچہ آلا صیف اسکوائر کے پیچھے کباڑ بازار سے میلا ہے جس کا بی ہے وہ یو سی 1جنت گل ٹاؤن میں رابطہ کرے جتنا ہو سکے تو شیئ...
14/01/2025

یہ بچہ آلا صیف اسکوائر کے پیچھے کباڑ بازار سے میلا ہے جس کا بی ہے وہ یو سی 1جنت گل ٹاؤن میں رابطہ کرے جتنا ہو سکے تو شیئر ضرور کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں شکریہ

اج چیرمین حیات خان کی حیدایات پر جنرل کونسلر قاسم خان نے اپنی یو سی 2 کے گورنمنٹ اسکولوں  کے تعداد اور کلاس  کے ویزٹ کیا...
14/01/2025

اج چیرمین حیات خان کی حیدایات پر جنرل کونسلر قاسم خان نے اپنی یو سی 2 کے گورنمنٹ اسکولوں کے تعداد اور کلاس کے ویزٹ کیا گیا ہے اور اسکولوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور اسکولوں کی مصلح تھا اج اوس پر انشاء اللہ بہت جلد ہی حل کیا جائے گا شکریہ چئیرمن حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان

06/01/2025

اج کویٹہ ٹاؤن کا مین سیوریج لاین کا بہت بڑا مسلا جو اج چیرمین حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان کے کاوشوں سے حل کیا گیا ہے شکریہ اداکرتے ہوئے چیرمین حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان

25/12/2024

اج الحمدللہ یو سی 2 میں جمالی گوٹھ میں سیوریج لاین کا کام شروع کردیا شکریہ چئیرمن حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان

17/12/2024

اج الحمدللہ یو سی 2 وارڈ میں سفاہی کا کام بھرپور شیروں کیا ہے اور مین روڈ کا پٹ پات کا کام مکمل کیا گیا ہے شکریہ چئیرمن حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان

12/12/2024

یو سی 2 وارڈ 2 میں سفاہی اور کچرہ کونڈے میں سفاہی کا کام بھرپور شیروں کی اور ڈور ٹو ڈور کچرہ کونڈے میں ڈال دیا جائے گا شکریہ چئیرمن حیات خان اور جنرل کونسلر قاسم خان

Address

New Quetta Town, Super Highway
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Counsler Qasim Khan UC-02, Ward-02 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share