25/10/2026
🌙📖 الحمدللہ! پانچ روزہ فہمِ قرآن کلاسز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ویلج کونسل سرائی بالا کالومانی میں پانچ روزہ فہمِ قرآن و سنت کلاسز بمقام جامعہ مفتاح العلوم کالومانی میں آج اختتام پذیر ہوا۔ الحمدللہ! اس بابرکت سلسلے میں مردوں، خواتین، نوجوانوں اور بزرگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس دینی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام منتظمین اور شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمیں قرآنِ کریم کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
قرآن سے رشتہ مضبوط کریں، اپنی زندگیوں کو نورِ ہدایت سے منور کریں۔ 🌹
-کلاس
#سرائی بالا کالومانی
مہم