Jamat e Islami Zone Akhter Colony

Jamat e Islami Zone Akhter Colony حل_صرف_جماعت اسلامی

09/07/2025
📢 پیپلزپارٹی جواب دو! یوسی 6 کے عوام کا مطالبہ!گلیوں میں بدانتظامی کا خاتمہ کرو!✅ گٹر کے ڈھکن لگواؤ✅ سروس روڈ بحال کرو✅ت...
09/07/2025

📢 پیپلزپارٹی جواب دو!
یوسی 6 کے عوام کا مطالبہ!
گلیوں میں بدانتظامی کا خاتمہ کرو!
✅ گٹر کے ڈھکن لگواؤ
✅ سروس روڈ بحال کرو
✅تربیت اسلام گراونڈ میں پارک کی تعمیر کرو
❌ ٹینکر مافیا کی سیاست نامنظور!
❌سروس روڈ پر کچرا کنڈی نا منظور!

🔴7 جولائی جماعت اسلامی سیکٹر B کے تحت صفائی مہم میں گلی نمبر 6،7 اور کمرشل سیکٹر سی پپی چوک میں صفائی کا کام مکمل کیا گی...
09/07/2025

🔴7 جولائی جماعت اسلامی سیکٹر B کے تحت صفائی مہم میں گلی نمبر 6،7 اور کمرشل سیکٹر سی پپی چوک میں صفائی کا کام مکمل کیا گیا۔ اہلِ محلہ نے صفائی کے اس عمل پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا اور اس خدمت کو سراہا۔ جماعت اسلامی عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے
#اخترکالونی #چنیسرٹاون

09/07/2025

رسول اللہﷺ نے فرمایا: کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے، کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کرسکتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں اور باپ کو گالی دے گا۔ (بخاری933)

   🔴 سیکٹر A گلی نمبر10,9,8,7میں جماعت اسلامی وارڈ 3 کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_   #کونسلر    #ترازو      #اخترکالو...
09/07/2025


🔴 سیکٹر A گلی نمبر10,9,8,7میں جماعت اسلامی وارڈ 3 کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_
#کونسلر #ترازو #اخترکالونی #چنیسرٹاون

06/07/2025

10 محرم الحرام
یوم شہادت
امام حسین رضی تعالیٰ عنہ

03/07/2025
  کل 2 جولائی سیکٹر D گلی نمبر 1,2,3 میں جماعت اسلامی سیکٹر D کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_     #ترازو    #اخترکالونی...
03/07/2025


کل 2 جولائی سیکٹر D گلی نمبر 1,2,3 میں جماعت اسلامی سیکٹر D کے تحت صفائ کا کام مکمل کیا گیا_
#ترازو #اخترکالونی #چنیسرٹاون

03/07/2025

Address

B-2/UC-6
Karachi

Telephone

+923333474587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Zone Akhter Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat e Islami Zone Akhter Colony:

Share