18/03/2026
*پاکستان بیت المال رمضان ڈرائیو 2026 کے تحت پاکستان بیت المال شیلٹر ہوم سہراب گوٹھ ڈسٹرکٹ کراچی* -1 میں *27 رمضان المبارک* کو *بینیفشریز* کیلئے *بیف پلاؤ* ، *سیب* ، *کینو* ، *گولارچی* ، *پکوڑے* ، *کھجور* اور *ٹھنڈا* *روح افزاء* شربت *کا افطار* میں اہتمام کیا گیا۔
*الحمداللّٰہ! پاکستان بیت المال رمضان ڈرائیو 2026* کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔
*پاکستان بیت المال شیلٹر ہوم سہراب گوٹھ، ڈسٹرکٹ کراچی-ا*
*17 مارچ 2026*
*18:40 بجے*