MQMpk UC15B North Karachi Town

MQMpk UC15B North Karachi Town مڈل کلاس عوام کی خدمت کے لئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ہر قدم موجود ہے۔۔

27/01/2026
27/01/2026
27/01/2026

30/11/2024

آج مورخہ 30 نومبر کو اقراء یونیورسٹی والے روڈ پر لیکج بنانے کے لیے کام شروع ہوگیا ہے ہم بیحد مشکور ہیں واٹر بورڈ حکام کے اور ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی کے جن کی کاوشوں سے یہ کام شروع ہوئے ہیں

یوسی آرگنائزر و کمیٹی 15 بی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نارتھ کراچی ٹاؤن

*مظلوموں کی نمائندہ جماعت**مظلوم پاکستانیوں کی آواز* رنگ نسل زبان مذہب کی تفریق سے بالاتر سب سے محبت و پیار کی داعی میرا...
14/09/2024

*مظلوموں کی نمائندہ جماعت*
*مظلوم پاکستانیوں کی آواز*

رنگ نسل زبان مذہب کی تفریق سے بالاتر سب سے محبت و پیار کی داعی میرا پیغام محبت جہاں تک پہنچے مزدور، کسان ہو، یوتھ ہو یا خواتین سب کی الحمدللہ اِس ملک میں سب سے بڑی ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

یوسی 15 بی نارتھ کراچی ٹاؤن کے جوائنٹ یوسی ارگنائزر عاشر بھائی اور بلدیاتی ممبر وقاص بھائی نے سر سید تھانے کے ہیڈ مورار ...
10/03/2024

یوسی 15 بی نارتھ کراچی ٹاؤن کے جوائنٹ یوسی ارگنائزر عاشر بھائی اور بلدیاتی ممبر وقاص بھائی نے سر سید تھانے کے ہیڈ مورار سے میٹینگ کی اور علاقے کے بڑھتے ہوئے جرائم و وار داتو سے آگاہ کیا اور تھانے کی موبائل کو پیٹرولنگ کرنے کی درخواست کی۔ جس پر تھانے کے ہیڈ مورار نے جرائم اور بڑتی ہوئی وار داتو کو کنٹرول کرنے کی یقین دہانی کرای.

07/03/2024

آج بروز جمعرات مورخہ 7 مارچ 2024 یوسی 15/بی میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یوسی آرگنائزر دانش علی بھائی نے ارکانِ کمیٹی کو پول وائز ذمہ داریاں دیں نئے کارکنان بنانے سمیت اپنے اپنے پول میں عوام سے رابطے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی تلقین کی۔۔ نیز تمام ذمہ داران و کارکنان کو نظم و ضبط کی پاسداری ، تنظیمی امور اور آپس میں اتفاق و محبت کا درس دیا۔۔بلدیاتی کمیٹی، نشرواشاعت اور آفس سیکریٹری کے کام تفویض کیے۔۔جوائنٹ آرگنائز عاشر بھائی نے بلدیاتی مسائل، واٹر اینڈ سیوریج کے سلسلے میں عوامی خدمت پر زور دیا۔۔

سینے پر پتنگ سجا کر اپنی جان دے گیا😭۔   اس وقت کڑے پر ایک امتحان دے گیا.‏اللہ پاک شہید فراز بھائی کے درجات بلند فرمائیں ...
29/01/2024

سینے پر پتنگ سجا کر اپنی جان دے گیا😭۔ اس وقت کڑے پر ایک امتحان دے گیا.
‏اللہ پاک شہید فراز بھائی کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔آمین

26/01/2024

آج بروز جمعہ مورخہ 26 جنوری نارتھ کراچی ٹاؤن یوسی *15بی* وارد 1 میں عوامی رابطہ مہم منعقد کی گئی جس میں حق پرست امیدوار برائے NA-250 فرحان چشتی بھائی اور PS-130 جمال بھائی نے شرکت کی عوام نے پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ اس موقع میں جمال بھائی نے عوام سے حلقے کے مسائل سیاسی صورتحال اور دیگر موضوعات پر بات چیت کرتے ہوئے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں آگاہی دی
عوام نے ووٹ اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر تنویر ملک بھائی ٹاؤن ممبر عفان بھائی، عاصم رضا بھائی، عمران مالک بھائی اور یوسی ارگنایزر و جوائنٹ یوسی ارگنایزر وا اراکین یوسی کمیٹی و کارکنان بھی موجود تھے۔
نارتھ کراچی ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Address

North Karachi Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQMpk UC15B North Karachi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQMpk UC15B North Karachi Town:

Share