Humara LaluKhet - Liaquatabad

Humara LaluKhet - Liaquatabad KARACHI ki jan LIAQUATABAD

ویسے تو کراچی میں گزر جانے والا ہر لمحہ یادگار ہوتا ہے لیکن یہاں کی عید الاضحٰی کا اپنا ا یک مزہ ہے پہلی گائےکے ساتھ ہی ...
06/06/2024

ویسے تو کراچی میں گزر جانے والا ہر لمحہ یادگار ہوتا ہے لیکن یہاں کی عید الاضحٰی کا اپنا ا یک مزہ ہے پہلی گائےکے ساتھ ہی محلّے میں بقرعیدکا سماں بن جاتا ہے بچوں کی خوشی دیکھنے والی ہوتی ہر بچے کو پتا ہوتا ہے محلے میں کس کی گائے سب سے اچھی ہے کراچی کے یہ بقرعید کے دس سے پندرہ دن یادگار ہوتے ہیں پورے شہر میں ا یک رونق سا سما ہوتا ہے منڈی کا سفر جانور کی خریداری اور واپسی کے لمحے سب یادگار ہوتے ہیں ہم خوش نصیب ہیں کے اﷲ نے ہم کو اسس شہر کراچی کے ساتھ ساتھ یہ عظیم تہوار عطا کیا.

26/08/2023

Address

Block 5, Liaquatabad
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humara LaluKhet - Liaquatabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category