TMC GADAP

TMC GADAP Town Municipal Corporation Gadap

03/08/2026

چیئرمین گڈاپ ٹاون اور میونسپل کمشنر گڈاپ کا ٹاون کے مختلف مقامات کا دورہ
دورے کا مقصد مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینا تھا

03/08/2026
03/08/2026

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ اور وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو کی خصوصی ہدایت پر پی ایس 84 کے صدر علی احمد جوکھیو اور جنرل سیکریٹری حاجی منظور بلوچ اور سابقہ ممبر ضلع کونسل کراچی محبوب جوکھیو کی قیادت میں گڈاپ روڈ پر صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور سڑک کے اطراف صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
چیئرمین طارق عزیز بلوچ نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، جبکہ وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو نے صفائی مہم کو مزید مؤثر بنانے اور اسے تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ اور وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو کی خصوصی ہدایت پر پی ایس 84 کے صد...
03/08/2026

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ اور وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو کی خصوصی ہدایت پر پی ایس 84 کے صدر علی احمد جوکھیو اور جنرل سیکریٹری حاجی منظور بلوچ اور سابقہ ممبر ضلع کونسل کراچی محبوب جوکھیو کی قیادت میں گڈاپ روڈ پر صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور سڑک کے اطراف صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
چیئرمین طارق عزیز بلوچ نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، جبکہ وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو نے صفائی مہم کو مزید مؤثر بنانے اور اسے تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Address

Main Super Highway, Damba Goth, Gadap Karachi
Karachi
07529

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMC GADAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMC GADAP:

Shortcuts

Share