Saeed Ullah Official

Website

Saeed Ullah Official Voice Chairman UC 05 Quaidabad
Pakistan Tehreek-e-Insaf DGS Karachi

17/09/2026
16/09/2026

پاکستان تحریکِ انصاف UC-5 قائدآباد

وائس چیئرمین سعید اللہ صاحب نے دیگر دوستوں کے ہمراہ K-Electric کے GM مظہر صاحب سے ملاقات کی اور اپنے حلقے میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو کی۔

ملاقات کے بعد GM مظہر صاحب نے ٹیم روانہ کر دی ہے، جبکہ فالٹ کی مرمت کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد بجلی کا مسئلہ حل ہوگا اور اہلِ علاقہ کو ریلیف ملے گا۔

وائس چیئرمین سعید اللہ
UC-5 قائدآباد #

14/09/2026

💡 اسٹریٹ لائٹس کی بحالی — UC-5 قائدآباد

پاکستان تحریک انصاف UC-5 قائدآباد کے وائس چیئرمین سعید اللہ کی جانب سے آج اسٹریٹ لائٹس کی مرمت و بحالی کے لیے ٹیم روانہ کی گئی۔

ٹیم نے وارڈ 3، عسکری ٹاؤن اور وارڈ 4، ظفر ٹاؤن میں خراب اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام مکمل کیا، تاکہ علاقہ مکینوں کو بہتر روشنی کی سہولت میسر آ سکے۔

عوامی مسائل کا حل اور اپنے علاقے کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان شاء اللہ UC-5 میں ترقیاتی و عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ❤️💚

چیئرمین: افضل زیب
وائس چیئرمین: سعید اللہ
وارڈ 4 کونسلر: احسان خٹک

10/09/2026

اہم ملاقات اور علاقائی مسائل پر گفتگو 🤝

آج ملیر ٹاؤن میں چیئرمین ملیر ٹاؤن جناب جان محمد بلوچ صاحب سے وائس چیئرمین UC-5 قائدآباد سعید اللہ، وارڈ 1 کے کونسلر رشید اعظم بادیسی اور UC انفارمیشن سیکریٹری یار خان نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران UC-5 قائدآباد کے مختلف بلدیاتی و عوامی مسائل بالخصوص صفائی، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر بنیادی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

علاقے کے مسائل کے حل اور عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات پر زور دیا گیا۔

عوامی خدمت ہمارا مشن — UC-5 قائدآباد ہماری ذمہ داری۔ ✌️

Vice Chairman Saeed Ullah
Councillor Ward 1 Rasheed Azam Badeshi
UC Information Secretary Yar Khan
Saeed Ul Lah Khan

10/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰

6 ستمبر کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب کراچی ٹول پلازہ پہنچے، جہاں وائس چیئرمین UC-5 قائدآباد جناب سعید اللہ نے اپنے نظریاتی ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ملاقات کی۔

🤝 یہ ملاقات اتحاد، محبت اور باہمی جدوجہد کی خوبصورت مثال ہے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
✊ عمران خان زندہ باد
💚 تحریکِ انصاف پائندہ باد

10/09/2026

👑🏏 بڑے مقام کے لیے بڑا نام! 🏏👑
پاکستان تحریکِ انصاف UC-5 قائدآباد کے وائس چیئرمین سعید اللہ صاحب کے جگری دوست انور علی بھائی کو شکاگو کنگز مین کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️🔥
🏆 چیمپئن کھلاڑی سے ہیڈ کوچ تک — ایک شاندار سفر!
💫 محنت، قابلیت اور کامیابی کا خوبصورت امتزاج۔
👑 نیا عہدہ، نئی ذمہ داری، نئی کامیابیاں!
منجانب: سعید اللہ صاحب اور ٹیم UC-5 قائدآباد ❤️
بہت بہت مبارک ہو انور بھائی! 🏏👑🔥

06/09/2026

پاکستان تحریک انصاف UC-5 قائدآباد کے وائس چیئرمین سعید اللہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے اسٹیج پر آمد کے منتظر۔

کراچی میں قائدِ تحریک عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کے قافلے کا بھرپور استقبال جاری ہے۔ 🇵🇰✌️

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں ...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️‍🩹
ہم اپنے شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شہدائے وطن پائندہ باد ❤️
— وائس چیئرمین سعید اللہ
Saeed Ul Lah Khan

04/09/2026

Most well come Muhammad Sohail Afridi

Address

Insaf House
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share