UC 3 Qari Mansoor Ahmed

  • Home
  • UC 3 Qari Mansoor Ahmed

UC 3 Qari Mansoor Ahmed Chairman Korangi UC 3

Join WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaHCZ0zGE56lSAjydE30

21/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کا دھرنا گورنر ہاؤس سندھ

18/08/2026

یونین کمیٹی نمبر 3 میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام جاری

18 اگست 2026ء بروز منگل چیئرمین یو سی 3 قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر یو سی 3 کے مختلف مقامات پر خراب اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام کروایا جا رہا ہے۔

کوآرڈینیٹر افتخار الاسلام اور انچارج یو سی 3 قاضی حماد کی نگرانی میں مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائٹس کی مرمت مکمل کی گئی، تاکہ عوام کو رات کے اوقات میں بہتر روشنی اور سہولت میسر آ سکے۔

عوامی خدمت ہمارا عزم، یو سی 3 کی بہتری ہماری ترجیح۔

یونین کمیٹی نمبر 3 میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام جاری18 اگست 2026ء کو بروز منگل چیئرمین یو سی 3 قاری منصور صاحب کی خصو...
18/08/2026

یونین کمیٹی نمبر 3 میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام جاری

18 اگست 2026ء کو بروز منگل چیئرمین یو سی 3 قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر یو سی 3 کے مختلف مقامات پر خراب اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام کروایا جا رہا ہے۔

17 اگست 2026ء، بروز پیرربیع الاول کی مناسبت سے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی17 اگست 2026ء، بروز پیر، چیئرمین یوسی 3 قاری منصور ص...
18/08/2026

17 اگست 2026ء، بروز پیر

ربیع الاول کی مناسبت سے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی

17 اگست 2026ء، بروز پیر، چیئرمین یوسی 3 قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر وارڈ 1، وارڈ 4 اور ناصر کالونی 32-E میں خراب اسٹریٹ لائٹس کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کیا گیا۔

چیئرمین قاری منصور صاحب نے موقع کا دورہ بھی کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔ جنرل کونسلر وارڈ 4 رضوان قریشی، کوآرڈینیٹر افتخار الاسلام اور انچارج یوسی 3 قاضی حماد کی نگرانی میں ربیع الاول کی مناسبت سے عوامی سہولت کے لیے اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کروائی گئی۔

عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح

17/08/2026

🇵🇰 79واں یومِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست ہمیں اُس عظیم جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آز...
14/08/2026

🇵🇰 79واں یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست ہمیں اُس عظیم جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان نصیب ہوا۔ ہمارے بزرگوں نے آزادی کے حصول کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، اپنے گھر بار چھوڑے، صعوبتیں برداشت کیں اور ایک ایسی مملکت کے قیام کے لیے جدوجہد کی جہاں مسلمان اپنے دین، تہذیب، اقدار اور تشخص کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں۔

پاکستان کا قیام صرف ایک خطۂ زمین کا حصول نہیں بلکہ ایک عظیم مقصد، نظریے اور عزم کی تکمیل تھا۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے وطن کی آزادی کی قدر کریں، اس کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور اُن قربانیوں کو کبھی فراموش نہ کریں جن کی بدولت ہمیں یہ نعمتِ آزادی حاصل ہوئی۔

آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد ہو کر اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے اور اپنے پیارے وطن کو ایک مضبوط، پُرامن اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔

چئیرمین UC3 قاری منصور احمد صاحب کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط، خوشحال اور سربلند رکھے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

🇵🇰 یومِ آزادی مبارکیہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے اُن قربانیوں کا، جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔آئیے عہد کریں کہ ہم پ...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے اُن قربانیوں کا، جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 💚

12/08/2026

عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے 🧹🌿

چیئرمین یوسی تھری قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تعاون سے وارڈ 1 پٹیل کے سامنے کچرا کنڈی سے صفائی کا کام جاری ہے۔

اس موقع پر چیئرمین یوسی تھری قاری منصور صاحب نے خود موقع پر پہنچ کر صفائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ کوآرڈینیٹر افتخارالاسلام اور انچارج یوسی تھری قاضی حماد بھی موجود تھے۔

جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا عزم — صاف ستھرا علاقہ، بہتر ماحول اور عوامی خدمت۔
عوامی مسائل کا حل اور شہریوں کو بہتر ماحول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ 💚

06/08/2026

Address

KORANGI TOWN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 3 Qari Mansoor Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share