Faizan khan عوامی مسائل پر تبصرہ

Faizan khan عوامی مسائل پر تبصرہ عوام راج تحریک سہراب گوٹھ ٹاؤن

اس پوسٹ پر توجہ دیں 26 تاریخ تک انشاء اللہ
07/04/2026

اس پوسٹ پر توجہ دیں 26 تاریخ تک انشاء اللہ

02/04/2026

کیا واقعی سہراب گوٹھ ٹاؤن میں اتنا بڑا پروجیکٹ آچکا ہے حیران کردینے والے مناظر
Lala Abdul Raheem
Pakistan Peoples Party - PPP

31/03/2026

اب تک خاموش بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے

31/03/2026

3 سالہ احسن علی کو گھر والوں کو اب تک انصاف نا مل سکا سہراب گوٹھ ٹاؤن کی انتظامیہ ایسے سو رہی ہے جیسے کے حو کا عالم ہو جاگو جاگو ورنہ عوام جگائے گی آپ سب کو جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک یہ آواز جاری رہے گی 3 سالہ احسن علی کو انصاف دیا جائے

30/03/2026

3 سالہ احسن علی مین ہول کے اندر گرا قصور وار کون ہے سیاسی لوگوں کی سیاست چمکانے کے انداز غم کو غم نہیں سمجتے جیسا کے یہ موت صرف غریب کے لئیے ہو کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے
Pakistan Peoples Party - PPP
MQM Pakistan
Lala Abdul Raheem
Iqbal Mahsud

ہمارے پیارے بھائی ضیاء الرحمن بھائی کے پھوپو کے انتقال پر تعزیت کی دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردو...
25/03/2026

ہمارے پیارے بھائی ضیاء الرحمن بھائی کے پھوپو کے انتقال پر تعزیت کی دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

17/03/2026
09/03/2026

لیاری ایکشن کمیٹی

09/03/2026

لیاری ایکشن کمیٹی کے بانی ڈاکٹر امین صاحب کے حکم پر محلہ کے معززین کے سامنے اتفاق و اتحاد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا میں لیاری ایکشن کمیٹی تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں اہل علاقہ کی یہ کمیٹی بنائی

02/03/2026
02/03/2026

الحمدللہ رب العالمین
سرجانی ٹاؤن سے گم ہونے والی 3 بچیاں کیسے ملی اور کیا واقعہ پیش آیا
Faizan Khan
#

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan khan عوامی مسائل پر تبصرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category