Ameer Ali Khaskheli "Chairman Zakat Committee" District Keamari

Ameer Ali Khaskheli "Chairman Zakat Committee" District Keamari Chairman Zakat Committee, District Keamari
Ex-Chairman Local Zakat Committee, Sub-Division Baldia Town

چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کیماڑی، محترم حاجی امیر علی خاصخیلی کی ممبر سی ای سی، سابق وفاقی وزیر اور رکنِ قومی اسمبلی...
14/07/2026

چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کیماڑی، محترم حاجی امیر علی خاصخیلی کی ممبر سی ای سی، سابق وفاقی وزیر اور رکنِ قومی اسمبلی جناب سالار ساحل عبدالقادر پٹیل سے ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر جناب عبدالقادر پٹیل نے حاجی امیر علی خاصخیلی کو ضلع چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی کیماڑی مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران ضلع کیماڑی میں زکوٰۃ و عشر کے امور، مستحقین تک شفاف اور مؤثر خدمات کی فراہمی، نیز سب ڈویژنل اور مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Ameer Ali Khaskheli Abdul Qadir Patel
PPP - Pakistan Peoples Party - PPP
Liaquat Askani

ڈسٹرکٹ چیئرمین زکات کمیٹی کیماڑی کراچی جناب امیر علی خاصخیلی صاحب اور جناب وڈیرہ محمّد صدیق صاحب کی ڈپٹی کمشنر کیماڑی جن...
04/07/2026

ڈسٹرکٹ چیئرمین زکات کمیٹی کیماڑی کراچی جناب امیر علی خاصخیلی صاحب اور جناب وڈیرہ محمّد صدیق صاحب کی ڈپٹی کمشنر کیماڑی جناب عبدالستار ہکڑو سے ملاقات اور ڈپٹی کمشنر کیماڑی کا چارج ملنے پر مبارک باد دی ۔
Ameer Ali Khaskheli PPP - People's Pioneer Party

23/06/2026

جیے بھٹو سدا جیے 🇵🇰
جیے بینظیر بھٹو سدا جیے 🇵🇰
جیے بلاول بھٹو زرداری 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلی گلگت بلتستان منتخب
نیک خواہشات

چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کیماڑی محترم حاجی امیر علی خاصخیلی کی جانب سے پاکستان کے تمام جیالوں کو اور قیادت کو بہت بہت مبارک ہو
زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کیماڑی

#جون #کربلا

23/06/2026
‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوی حقوق کی فراہمی، اور جدوجہد میں ایک توانا آواز تھیں آج ان کی 73 ویں سالگرہ کے موق...
21/06/2026

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوی حقوق کی فراہمی، اور جدوجہد میں ایک توانا آواز تھیں آج ان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ہم عہد وفا دہراتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ان کے مشن کا علم تھامے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قدم سے قدم ملا کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
منجانب ۔ امیر علی خاصخیلی
چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی ضلع کیماڑی

19/06/2026
یا اللہ‏ ہم بُرے اخلاق ، بُرے اعمال ، بُری خواہشات اور بُری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں ہر قسم کے شر اور حسد ...
19/06/2026

یا اللہ
‏ ہم بُرے اخلاق ، بُرے اعمال ، بُری خواہشات اور بُری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں ہر قسم کے شر اور حسد سے محفوظ فرما ۔ آمین ۔ ۔
#جمعہ

Address

District Zakat O Ashar District Keamari Main Habib Bank Near DC Office
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Ali Khaskheli "Chairman Zakat Committee" District Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share