Har Report Political

Har Report Political “Awam ki awaaz, haq ki baat �”
“Politics | Awareness | Truth”
“Soch badlo, mulk badlega.”
“Har awa

02/08/2026

ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد پر کارکنان میں تصادم...تصادم کے بعد فائرنگ۔۔۔ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد کے گیٹ پر تالے لگ گئے

02/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز میں آپسی لڑائی کے بعد آفس کا اندرونی منظر۔
سی سی ٹی وی کیمرے و ڈی وی آرز ساتھ لے گئے۔
میٹنگ والے کمرے میں گلاس ٹوٹے، سامان بکھرا ہوا دیکھا گیا۔

02/08/2026

کراچی/

۔MQM مرکز بہادر آباد ایک بار پھر کشیدگی، گولیوں کی گونج، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

02/08/2026

مصطفیٰ کمال کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے علیحدہ کرنے کے لیئے مشاورت شروع کردی گئی ہیں، ذرائع ایم کیو ایم۔
ایم کیو ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس منسوخ۔
خالد مقبول صدیقی ، فاروق ستار و دیگر کی مشاورت جاری ہے، جلد اہم اعلان متوقع

02/08/2026

کراچی:بہادر آباد ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر بہار آباد میں دو گروپ میں فائرنگ گولی لگنے سے 1 کارکن زخمی۔

28/07/2026

کراچی سہراب گوٹھ ندی میں بچہ ڈوب گیا

بچے کی تلاش کیلئے ندی میں چھلانگ لگانے والا نوجوان جاں بحق

نوجوان کی لا_ش کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال لیا بچے کی تلاش جاری

24/07/2026

Karachi Mein Taz hawaon ke sath Barish Karachi ke mukhtalif ilakon mein Barish sadar nazimabad not Karachi Sarai Faisal malir sarjani


19/07/2026

All city area road gatar ke Pani se Bhar gaye hain karobari or paidal chalna bhi dushwar ho gaya hai channel ko follow like share Karen

10/07/2026

Nasla Tower Owner Breaks Down After Court Verdict l Emotional Reaction

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور مسماری سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​

*بریکنگ نیوز**پیٹرول 13 روپے مہنگااور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان*
10/07/2026

*بریکنگ نیوز*
*پیٹرول 13 روپے مہنگااور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان*

Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har Report Political posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share