03/09/2026
ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی مسعود بھٹو اور چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر میونسپل کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن یاسر علی، مختار کار شاہ فیصل مظفر حسین اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ زعیم خالد کے ہمراہ اینٹی انکروچمنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کے عملے سے شاہ فیصل ٹاؤن آفس سے شاہ فیصل کالونی نمبر 02 چورنگی تک شاہراہ شاہ فیصل کے دونوں اطراف ناجائز تجاوزات کو ہٹوارہے ہیں