12/12/2022
سال دو ہزار بائیس کے ابتدائی دو مہینوں میں ایدھی ھومز کراچی کے گمشدہ بچوں کو ورثاء تک پہنچانے کے عزم کو اللہ تعالیٰ نے کامیابی سے ہم کنار کیا۔
الحمد اللہ 🙏
Edhi Homes Karachi got succeed to reconnect missing children with thier gaurdians in the begining two months of 2022.