12/06/2026
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے سندھ کونسل کا اجلاس بروز جمعرات 25 جون شام 6:00 بجے، باچا خان مرکز سندھ میں طلب کیا ہے۔
ایجنڈا:
تلاوت کلام پاک 1
موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ 2
تنظیمی امور 3
سندھ کونسل کے تمام معزز اراکین سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔