19/08/2023
کراچی پیپلز لیبر ڈویژن کے صدر جناب اسلم سموں صاحب کے ساتھ ملاقات پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے کے صدر جناب راحیل (ماما) اور سینیئر نائب صدر جناب آیاز خان باوانی نے کے ایم سی میں ہونے والے نہ خوش گوار واقع پر افسوس کا اظہار کیا اور واقع میں زخمی ہونے والے کے ایم سی پیپلز یونیٹی کے چیئرمین منظور خاصخیلی کی عیادت کی اور ان پرہونے والے قاتلانہ عملہ اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہم پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر جناب حبیب الدین جنیدی پیپلز لیبر بیورو انکوائری کمیٹی ممبرانِ *لیاقت علی مگسی* *حسین خان بادشاہ* *حسین ابراہیم کاکا* *سید مداح حسین شاہ سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایسے عناصر کے خلاف تاریخی فیصلہ دینگے ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کوئی ایسی اقدام کرنے سے پہلے دس بار سوچہ گا تنظیم کی بنیاد نظم و ضبط ہوتی ہے اور جہاں نظم و ضبط نہ ہو تو وہاں جنگل کا قانون ہوتا ہے پھر ایسے واقعات عام ہوتی ہے پیپلز لیبر بیورو ہمارا گھر ہے اور یہ ایک ایسا گلدستہ ہے کہ اس میں ہر قسم اور ہر رنگ کا پھول ہے اور ہمارے گلدستہ کا گلاب اسلم سموں صاحب ہے جو ہر مزدور کے ہر غمی خوشی اور مشکل میں ساتھ ہوتے ہے جو مزدوروں کا اصل ترجمان اور مزدوروں کے دلوں کے بادشاہ ہے اللّٰہ پاک ان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و مزید عزت و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین