Federal Employees of JPMC

Federal Employees of JPMC federal employees of JPMC , NICVD, NICH

14/10/2021
Efforts of competent Drs of JPMC for OUR legal rights.. God helps those who help themselves..
14/10/2021

Efforts of competent Drs of JPMC for OUR legal rights.. God helps those who help themselves..

11/09/2021

Promotions, promotions n promotions..

Meeting with new Director of JPMC..Hope for the best . New face n tough challenges..
11/09/2021

Meeting with new Director of JPMC..
Hope for the best . New face n tough challenges..

Brave lady..
24/08/2021

Brave lady..

12/06/2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا ،جس میں عہدیداروں سمیت دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ اجلاس میں طے کیے گئے امور پر غور و خوض کیا گیا۔ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نعیم کا کہنا تھا ایسوسی ایشن کو ڈاکٹروں اور عملے کے مسائل کے حل کے لئے اپنی جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر نازش بٹ نے ڈاکٹروں کے ترقیوں کے نوٹیفکیشن کے جارے نا ہونے کو بدنیتی پر مبنی قدم قرار دیا. ڈاکٹر کامران اور ڈاکٹر قاسم نے jpmc میں موجود دیگر تنظیموں سے رابطے بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا. ڈاکٹر نصیر اور ڈاکٹر غلام شبیر نے قانون چارہ جوئی کرنے کیلئے وکلاء سے مشاورت کرنے پر زور دیا. متفقہ طور پر یہ منظور کیا گیا کہ ہم اپنے تحفظات کے بارے میں حکام بالا سے باضابطہ طور پر آگاہ کرنے کے لئیے مہم چلائیں گے اور قانون چارہ جوئی کے لئے بھی سپریم کورٹ کے وکلاء سے رابطہ کریں گے. ہم بتانا چاہتے ہیں کہ اگر ڈاکٹروں اور عملے کی ترقی کے نوٹیفکیشن جاری نہ کئے گئے تو ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں.

26/11/2020

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال میں سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی غیر قانونی تعیناتی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

عدالت نے سندھ حکومت، سیکرٹری صحت، ڈاکٹر سیمی جمالی، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا

18 ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ نے جناح اسپتال انتظام وفاق کے سپرد کیا تھا، زبیر راجپوت ایڈووکیٹ

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت جناح اسپتال میں مداخلت نہیں کرسکتا، زبیر راجپوت ایڈووکیٹ

اندرون سندھ کے ریموٹ علاقوں کے لیے بھرتی ہونے والے ڈاکٹروں جناح اسپتال میں تعینات کردیا گیا ہے، ڈاکٹر نازش بٹ اور دیگر کی درخواست

جناح اسپتال میں ڈاکٹر سیمی جمالی اور سیکرٹری صحت کی ملی بھگت سے تعینات کیا گیا ہے، درخواست گزار

جناح اسپتال میں تعینات کیے جانے والے ڈاکٹروں کو سانگھڑ، شاہ پور چاکر اور شہداد پور کے لیے تعینات کیا گیا تھا، درخواست گزار

مذکورہ علاقوں کے لیے بھرتی کیے جانے والے ڈاکٹروں کی جناح اسپتال میں تعینات کرنے سے ان علاقوں میں صحت کی سہولیات کاکام بے حد متاثر ہوگا، درخواست

جناح اسپتال وفاقی ادارہ ہے، وفاقی سروس کمیشن کی اجازت کے بغیر تعیناتیاں نہیں کی جاسکتیں، درخواست

جناح اسپتال میں من پسند ڈاکٹروں کی تعیناتیوں سے ڈاکٹروں اور عملے میں اضطراب پایا جاتا ہے، درخواست گزار

جناح اسپتال میں غیر قانونی تعینات ہونے والے ڈاکٹروں کو واپس اپنے اداروں میں بھیجا جائے، درخواست

20/11/2020
Very Happy Diwali to dear friends and colleagues . . Best wishes from Doctors Association of JPMC
13/11/2020

Very Happy Diwali to dear friends and colleagues . . Best wishes from Doctors Association of JPMC

12/11/2020

Urgent meeting call by Doctors Association of jpmc

Address

JPMC
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Federal Employees of JPMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share