06/08/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کی بیٹیاں کامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔
پتوکی کی ہونہار بیٹی آمنہ محبوب نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ، پتوکی اور پورے پنجاب کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
شاباش بیٹی! ہمیں تم پر بے حد فخر ہے۔ 💚
Maryam Nawaz Sharif