Danish Abid Official

Danish Abid Official "Every new day brings a fresh perspective! Discuss the latest political situation, current updates, and various topics.

Think, understand, and express your opinion!"

27/08/2026

پیٹرولیم بھتہ لیوی ختم کرو!!
3 ستمبر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ✊

میر رضا  کو انصاف دلانے کے حوالے سےشارع فیصل نرسری اسٹاپ پر احتجاج، 100 کے قریب مظاہرین کے خلاف مقدمہ درجکراچی: شارع فیص...
27/08/2026

میر رضا کو انصاف دلانے کے حوالے سےشارع فیصل نرسری اسٹاپ پر احتجاج، 100 کے قریب مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: شارع فیصل کے نرسری اسٹاپ پر گزشتہ شب احتجاج اور سڑک بلاک کرنے کے معاملے پر پولیس نے ہنگامہ آرائی اور شہریوں کا راستہ روکنے سمیت دیگر دفعات کے تحت تقریباً 100 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمے میں تقریباً 20 مظاہرین کو نامزد کیا گیا ہے، جن میں عدنان رضا، دانش رضا، دانش، علی، رضا حسن، طلحہ، احمد، عبداللہ اور سبطین سمیت دیگر افراد شامل ہیں، جبکہ باقی مظاہرین کو نامعلوم قرار دیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے، پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر میر رضا کو انصاف دلانے کے حوالے سے نعرے اور مطالبات درج تھے۔ مظاہرین نے شارع فیصل پر صدر سے ایئرپورٹ جانے والی سڑک کو بلاک کرکے گاڑیوں اور پیدل چلنے والے شہریوں کا راستہ روک دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود پولیس افسران نے مظاہرین کو سڑک کھولنے اور منتشر ہونے کی ہدایت کی، تاہم مظاہرین منتشر نہیں ہوئے اور احتجاج کے ساتھ سڑک بلاک کیے رکھی۔

پولیس کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر شارع فیصل بلاک کیے جانے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، جس پر مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔
تاہم خبر فائل کیے جانے تک مقدمے میں نامزد یا دیگر کسی مظاہر کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
26/08/2026

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

🇵🇰 Happy 14th August — Independence Day of Pakistan! 🇵🇰On this Independence Day, let us celebrate the spirit of freedom,...
13/08/2026

🇵🇰 Happy 14th August — Independence Day of Pakistan! 🇵🇰

On this Independence Day, let us celebrate the spirit of freedom, unity, and sacrifice that gave birth to our beloved Pakistan.

May Pakistan continue to prosper, remain strong, and move forward towards peace, democracy, and development.

Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚

Danish Abid Official

پیٹرول بھتہ لیوی ختم کروپیٹرول  کی قیمت  کم  کرو
07/08/2026

پیٹرول بھتہ لیوی ختم کرو
پیٹرول کی قیمت کم کرو

5 اگست یو میں استحصال کشمیر۔ #کشمیر
05/08/2026

5 اگست یو میں استحصال کشمیر۔
#کشمیر

4 اگست یومِ شہدائے پولیسوطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام پولیس شہداء کو سلامِ عقیدت۔اللہ تعالیٰ شہداء...
04/08/2026

4 اگست یومِ شہدائے پولیس
وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام پولیس شہداء کو سلامِ عقیدت۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🕊️

کشمیر ❤️
30/07/2026

کشمیر ❤️

شہید کانسٹیبل حسن علی سپردخاک...سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا، سندھ پولیس کا خراج عقیدت..کراچی ( رپورٹ دانش عابد )...
29/07/2026

شہید کانسٹیبل حسن علی سپردخاک...
سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا، سندھ پولیس کا خراج عقیدت..

کراچی ( رپورٹ دانش عابد )......


Address

Block A North Nazimabad
Karachi
74500

Telephone

+923351336776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Abid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Danish Abid Official:

Shortcuts

Share