All Pakistan Talaba Fedration - APTF

All Pakistan Talaba Fedration - APTF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Talaba Fedration - APTF, Karachi.

ALL PAKISTAN Talaba FEDRATION(APTF) , A Students Organization, Founded on 14th October 2020 in Karachi and after a Tireless struggle has become the organized Students Organization in Pakistan. آل پاکستان طلبہ فیڈریشن ایک طلبہ تنظیم ہے ،جو 14 اکتوبر 2020 کو کراچی میں قائم ہوئی اور گزشتہ 2 سال کی انتھک جدوجہد کے بعد پاکستان کی منظم طلبہ تنظیم بن گئی ہے۔

مشن :
1- اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد صل

ی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی تعلیمات کے مطابق انسانی زندگی کو ترتیب دے کر اللہ کی رضا حاصل کرنا۔
2- پاکستان کے تمام طلبہ کو ان کی کھوئی ہوئی پہچان واپس دلوانا اور طلبہ کو ان کا مقام و مرتبہ یاد کروانا جو کہ طلبہ بھول بیٹھے ہیں.
3- بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان؛"طلبہ پاکستان کا اثاثہ ہیں" سے ملک بھر کے طلبہ کو روشناس کرانا.
4- پاکستان کے اندر پڑھائی کے گرتے ہوئے رجحان کو قابو پانا اور طلبہ کو پڑھائی کی جانب رغبت دلوانا.
5- پاکستان کے طلبہ کو اپنی قومی زبان اردو سے روشناس کروانا اور غیروں کی زبان کی جانب طلبہ کے بڑھتے رجحان پر قابو پانا.

6- پاکستان کے طلبہ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا اور جو طلبہ محرمیوں کا شکار ہیں ان کے محرومیاں دور کرنا.

7- پاکستان کے طلبہ کو لسانی اور ذاتی اختلافات سے دور رکھ کر ایک محب وطن پاکستانی کے طور پر ملک کی خدمت کا جذبہ طلبہ کے اندر بیدار کروانا.


ہمارا پروگرام :

طلباء کو اسلام کا پیغام پہنچانا ، اس کا علم حاصل کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنا ، اور عملی زندگی میں اس کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے انہیں بیدار کرنا.

آل پاکستان طلبہ فیڈریشن کے تحت ان طلبہ کو منظم کرنا جو اسلامی طرز زندگی کے قیام کی اور پاکستان کو جہالت کے اندھیرے سے نکالنے کی جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔

اسلام اور جدید علوم کے مطالعہ ، اسلامی کردار کی تعمیر اور آل پاکستان طلبہ فیڈریشن میں شامل ہونے والے طلباء کے لیے ذہنی اور جسمانی خوبیوں کی نشوونما کے لیے موثر انتظامات کرنا۔

پاکستان میں اسلامی تعلیمی نظام اور جدید سے جدید تر علوم کے نفاذ کے لیے کوشش کرنا ۔

طلبہ برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوششیں کرنا تاکہ ان کے حقیقی مطالبات کو پورا کیا جا سکے اور ان کے اجتماعی مسائل میں ان کی رہنمائی کی جا سکے.

پاکستان میں اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد کرنا انسانی فلاح کو یقینی بناتا ہے اور یہ سب معاشی ، سماجی اور سیاسی استحصال سے پاک ہے۔

Assalamu Alikum!Eid Mubarik to All..
03/05/2022

Assalamu Alikum!
Eid Mubarik to All..

Dr Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
10/10/2021

Dr Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Karachi

Telephone

+923101088554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Talaba Fedration - APTF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share