05/01/2023
السلام علیکم کیماڑی پی ٹی آئی نیوز الرٹ پاکستان تریک انصاف یوسی نائن UC 9 کے دوستوں اور ٹائیگرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاللہ آج رات8:30 بجے چیئرمین کینڈیڈیٹ حمید احمد خان ڈیرے میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی ہے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آگاہ کیاجائے گا
تمام دوستوں ٹائیگرز سے گزارش ہے کی بھرپور طریقے سے اس میں شرکت کرے اور وقت کی پابندی کا خیال رکھیں پاکستان تحریک انصاف کے 🇧🇫 سینئر وائس پریزیڈنٹ
ماڑی پور ٹاؤن
سر الیاس شکریہ