Jamaat e Islami UC 08 Safoora Town East

Jamaat e Islami UC 08 Safoora Town East Page for Updates Regarding Jamaat e Islami Gulistan e Johar

اللہ تعالیٰ اسد بھائ کو استقامت عطا فرماۓ، ذمہ داری کی ادائیگی میں آسانی اور ہمیں ان کا دست و بازو بناۓ آمین
21/01/2025

اللہ تعالیٰ اسد بھائ کو استقامت عطا فرماۓ، ذمہ داری کی ادائیگی میں آسانی اور ہمیں ان کا دست و بازو بناۓ آمین

20 نومبر 2024اجتماع کارکنان علاقہ فیصل کینٹ سفاری بمقام : دفتر ضلع شرقی بسلسلہ : بنو قابل 4.0
20/11/2024

20 نومبر 2024
اجتماع کارکنان علاقہ فیصل کینٹ سفاری
بمقام : دفتر ضلع شرقی
بسلسلہ : بنو قابل 4.0

07/11/2024

کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے مرتضیٰ وہاب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر میئر بنے

مرتضیٰ وہاب فارم 47 کا قبضہ میئر

07/11/2024
29/09/2024

ٹیم حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی یوسی 8 سفاری پارک جنرل کونسلر حاجی شاہ گل صاحب نے اپنی مدد آپ بے نظیر بستی احمد ریزڈنسی کے سیوریج لائن پر رنگ اور ڈکن انسٹال کی الحمداللہ جماعت اسلامی عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں انشاءاللہ اختیار سے زیادہ کام کرینگے حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہدایت پر اللہ پاک ہم سے خدمت انسانیت کا کام لے بغیر مفاد لالچ کے بغض منافقیت کی انشاء اللہ یوسی 8 جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی قلعہ ہیں اور رئیگا

15/09/2024

جماعت اسلامی وارڈ 1 جنرل کونسلر شاھ گل صاحب ریلوے سوسایٹی میں اسٹریٹ لاٸٹس لگاٸے جارٸیں ناظم حلقہ شاہد اقبال بھائی کی زیر نگرانی

Azadi Night - Johar More ❤❤❤
12/08/2024

Azadi Night - Johar More ❤❤❤

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ارقم اسلامک سینٹر میں ضلع شرقی کے علاقے فیصل کینٹ سفاری کی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب...
14/07/2024

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ارقم اسلامک سینٹر میں ضلع شرقی کے علاقے فیصل کینٹ سفاری کی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہےہیں۔

تربیت گاہ کا دوسرا پروگرام محترم انجینئر فاروق کارکنان سے مخاطب ہیں
14/07/2024

تربیت گاہ کا دوسرا پروگرام
محترم انجینئر فاروق کارکنان سے مخاطب ہیں

تربیت گاہ کا پہلا پروگرام عمر احمد خان بھائی کارکنان سے مخاطب ہیں
14/07/2024

تربیت گاہ کا پہلا پروگرام
عمر احمد خان بھائی کارکنان سے مخاطب ہیں

Address

Masjid E Sufah Ul Husni , Block 20 Gulistan E Johar
Karachi
0137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami UC 08 Safoora Town East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami UC 08 Safoora Town East:

Share