Jamiat Talba-e-Islam Karachi University

Jamiat Talba-e-Islam Karachi University Jamiat Talba-e-Islam University of Karachi

شعبہ علوم اسلامیہ، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری کراچی میں شام کے پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔۱۔ بی ایس اسلامک اسٹڈی...
20/07/2026

شعبہ علوم اسلامیہ، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری کراچی میں شام کے پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔
۱۔ بی ایس اسلامک اسٹڈیز (چار سالہ پروگرام) داخلہ کی اہلیت: انٹرمیڈیٹ یا مساوی تعلیم میں کم از کم 45 فیصد
۲۔ بی ایس اسلامک اسٹڈیز (ڈھائی سالہ پروگرام) داخلہ کی اہلیت: گریجویشن یا مساوی تعلیم میں کم از کم 45 فیصد
داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کریں www.bbsul.edu.pk
برائے رابطہ:
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی، لیاری کراچی
فون نمبر: 02199216535
واٹس ایپ: 0321331422 (شعبہ علوم اسلامیہ)

جامعہ کراچی میں اساتذہ پر تشدد کی شدید مذمتجمعیت طلباء اسلام کراچی یونیورسٹی، جامعہ کراچی کے سندھی ڈپارٹمنٹ میں اسلامی ج...
10/07/2026

جامعہ کراچی میں اساتذہ پر تشدد کی شدید مذمت
جمعیت طلباء اسلام کراچی یونیورسٹی، جامعہ کراچی کے سندھی ڈپارٹمنٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ اور سندھ شاگرد ساتھی کے درمیان پیش آنے والے تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبہ اور اساتذہ کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
جامعات علم، امن اور تحقیق کے مراکز ہوتی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور طلبہ پر تشدد کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں، کیونکہ ایسے واقعات نہ صرف تعلیمی ماحول کو متاثر کرتے ہیں بلکہ درس و تدریس کے مقدس عمل کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔
جمعیت طلباء اسلام کراچی یونیورسٹی زخمی اساتذہ اور طلبہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور جامعہ انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات کی مؤثر روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔
ہم عدمِ تشدد کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل تشدد میں نہیں بلکہ صبر، برداشت، باہمی احترام اور مکالمے میں ہے۔
صدر: عبداللہ مسعود
جنرل سیکرٹری: اسداللہ زعیم
جمعیت طلباء اسلام کراچی یونیورسٹی

Address

University Of Karachi
Karachi

Telephone

+923143254932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba-e-Islam Karachi University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Talba-e-Islam Karachi University:

Shortcuts

Share