Ps:85 District Malir

Ps:85 District Malir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ps:85 District Malir, Political organisation, karachi, Karachi.

12/06/2026

♥️🖤💚✌️

10/06/2026

❤️🇱🇾❤️گلگت والوں کا جنون پیپلزپارٹی کے لیے
Aseefa Bhutto Zardari

گلشن معظم/ملیر دعائے فاتحہ پاکستان پیپلز  پارٹی پی ایس 85 کے انفارمیشن سیکنڈری عبدالستار بٹ اور  سابق اطلاعات سیکریٹری  ...
09/06/2026

گلشن معظم/ملیر
دعائے فاتحہ
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 85 کے انفارمیشن سیکنڈری عبدالستار بٹ اور سابق اطلاعات سیکریٹری میرعباس تالپور نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کے والدِ محترم کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت و بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔اس موقع پر زیشان صدیقی اور وقار لاڑک بھی موجود تھے۔

اہلیان گلشن حدید کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو پانی کے منصوبے پر شکریہ اداجنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملی...
09/06/2026

اہلیان گلشن حدید کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو پانی کے منصوبے پر شکریہ ادا

جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر، امداد جوکھیو کی رہائش گاہ پر اہلیان گلشن حدید نے پانی کے منصوبے پر پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مقامی عوام نے کہا کہ پانی کی فراہمی کے اس منصوبے سے ان کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

اہلیان گلشن حدید نے مزید گزارش کی کہ پی ٹی سی ایل کی روڈ کٹنگ کے باعث پانی کی لائنز کو پہنچنے والے نقصانات کا بہتر حل نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور کوئی مؤثر منصوبہ بندی عمل میں لائی جائے تاکہ دوبارہ ایسے مسائل سے بچا جا سکے۔

اس موقع پر پی ایس 85 کے جنرل سیکریٹری ستار جوکھیو، ضلع ملیر کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری آغا طارق پٹھان، پی ایس کے انفارمیشن ستار بٹ، یوسی چیںئرمین رضا جتوٸ ، واںس چیئرمین امن دین جوکھیو، کونسلر دانش کھوکھر اور دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے، جس نے مقامی عوام کے مسائل سننے اور حل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

08/06/2026
02/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
‏‪‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

Address

Karachi
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ps:85 District Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share