Jatt Alliance Sindh Official

Jatt Alliance Sindh Official https://jasofficial.org

JATT ALLIANCE SINDH OFFICIAL

جٹ الائنس سندھ کی سیکٹر شاہ لطیف ٹاؤن، ضلع ملیر میں تنظیمی میٹنگجٹ الائنس سندھ، ضلع ملیر کے سیکٹر شاہ لطیف ٹاؤن میں سردا...
12/07/2026

جٹ الائنس سندھ کی سیکٹر شاہ لطیف ٹاؤن، ضلع ملیر میں تنظیمی میٹنگ

جٹ الائنس سندھ، ضلع ملیر کے سیکٹر شاہ لطیف ٹاؤن میں سردار علی رضا باجوا صاحب اور چوہدری بلال سنگھا جٹ صاحب کی سربراہی میں ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں صدر جٹ الائنس کراچی چودھری عرفان باجوا صاحب نے بطورِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چودھری ندیم باجوا صاحب، چودھری خالد چیمہ صاحب، چودھری علی رضا ملہی صاحب، چودھری رضوان سنگھیڑا صاحب، چودھری علی جٹ صاحب، چودھری روشن جٹ صاحب، چودھری فرحان باجوا صاحب، چودھری فیاض گل صاحب، چودھری رضوان گل صاحب، چودھری انس سیال صاحب، چودھری امین اللہ جٹ صاحب، چودھری ندیم جٹ صاحب اور چودھری بابر دھاریوال جٹ صاحب سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔

اجلاس میں جٹ الائنس سندھ کی تنظیمی سرگرمیوں، جٹ برادری کی ممبرشپ مہم، نئے اراکین کی شمولیت اور تنظیم کے اغراض و مقاصد سے متعلق آگاہی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے جٹ برادری کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر متحد کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جٹ الائنس سندھ کے ساتھ بھرپور تعاون اور ہر ممکن کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

چودھری عادل جٹ ستونجا والا
صوبائی صدر ایجوکیشن فورم
جٹ الائنس سندھ

جٹ الائنس سندھ زندہ آباد

12/07/2026
ارمان منزل (باجوا ہاؤس) آمدضلع صدر سانگھڑ ڈاکٹر سہیل اشرف مانگٹ صاحب، خالد باجوا صاحب، ڈاکٹر اسد ٹھٹیالہ صاحب، مدثر جاوی...
12/07/2026

ارمان منزل (باجوا ہاؤس) آمد

ضلع صدر سانگھڑ ڈاکٹر سہیل اشرف مانگٹ صاحب، خالد باجوا صاحب، ڈاکٹر اسد ٹھٹیالہ صاحب، مدثر جاوید ورک صاحب، شانی جٹ صاحب اور شاہ زین مانگٹ صاحب نے ارمان منزل (باجوا ہاؤس) میں جٹ الائنس سندھ کے مرکزی صدر جناب عبدالرزاق باجوا صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، تنظیمی معاملات اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ڈاکٹر عبدالمجید جٹ صاحب اور صوبائی صدر ایجوکیشن فورم، چودھری عادل جٹ ستونجا والا بھی باجوا ہاؤس میں موجود تھے۔

Address

Lb170mainuniversty Road Bajwa House
Karachi
75100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Alliance Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share