Muhammad Rafique Jokhio PPP

Muhammad Rafique Jokhio PPP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Rafique Jokhio PPP, Karachi.

گاؤں حاجی سائیں رکھیو جوکھیو کے یعقوبانی محلہ میں گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے سولر پینلز کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔ یہ...
13/06/2026

گاؤں حاجی سائیں رکھیو جوکھیو کے یعقوبانی محلہ میں گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے سولر پینلز کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم منصوبہ *محمد رفیق جوکھیو (وائس چیئرمین شاہ مرید* کی خصوصی کاوشوں اور دلچسپی کا نتیجہ ہے۔

شدید گرمی اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث علاقے میں پانی کی شدید قلت کا سامنا تھا، جس سے اہلِ علاقہ کو بے شمار مشکلات پیش آ رہی تھیں۔ سولر سسٹم کی تنصیب کے بعد پانی کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئی ہے اور عوام کو بڑی سہولت میسر ہوئی ہے۔

اس بہترین عوامی خدمت پر *محمد رفیق جوکھیو وائس چیئرمین شاہ مرید* اور گڈاپ ٹاؤن انتظامیہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ گاؤں حاجی سائیں رکھیو جوکھیو کی پوری عوام ان کی اس کاوش کو سراہتی ہے اور دلی شکریہ ادا کرتی ہے۔

"عوامی خدمت ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔"

*14 مئی 2026 بروز جمعرات**یوسی شاہ مرید گڈاپ* *پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 9 شاہ مرید کے وائس چیئرمین محمد رفیق جوکھیو ، جن...
14/05/2026

*14 مئی 2026 بروز جمعرات*
*یوسی شاہ مرید گڈاپ*

*پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 9 شاہ مرید کے وائس چیئرمین محمد رفیق جوکھیو ، جنرل کونسلر دانش سھتانی نے موسیٰ سھتانی سے انکے والدہ اور انور خاصخیلی سے انکے بڑے بھائی سینئر ورکر پیپلز پارٹی میاں بخش خاصخیلی کے انتقال پر دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔*
*اس موقع پر خادم حسین خاصخیلی سمیت دیگر معززین شخصیات بھی موجود تھیں۔*

یوسی شاھ مرید کے واٸس چٸیرمین محمد رفیق جوکھیو کی وزیراعلی سندھ کے صلاح کار براۓ کچی آبادی نجمی عالم سےملاقات ضلع ملیر ک...
29/04/2026

یوسی شاھ مرید کے واٸس چٸیرمین محمد رفیق جوکھیو کی وزیراعلی سندھ کے صلاح کار براۓ کچی آبادی نجمی عالم سےملاقات ضلع ملیر کی سیاسی صورتحال اور یوسی شاھ مرید کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگوں ہوٸی.

وائیس چئیرمین محمد رفیق الھی بخش بلوچ اور عبدلغنی کلمتی کو ڈپٹی کمشنر ملیر نے گڈاپ تھانہ لائیزنز کمیٹی کا میمبر تعینات ک...
03/04/2026

وائیس چئیرمین محمد رفیق الھی بخش بلوچ اور عبدلغنی کلمتی کو ڈپٹی کمشنر ملیر نے گڈاپ تھانہ لائیزنز کمیٹی کا میمبر تعینات کردیا.
یہ کمیٹی پولیس کی کارکردگی، شکایت کا جائزہ اور امن امان کے حوالے سے مانیٹرنگ کا کام بھی کرے گی. گورنمنٹ نے پولیس مانیٹرنگ کرنے اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کا آغاز کردیا ہے.
ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rafique Jokhio PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share