Ps.123 UC8 District Central ppp

Ps.123 UC8 District Central ppp Official page ps123 UC8 district central

15/08/2026
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباداطلاعات سیکٹری پی ایس 123 یوسی 8 ضلع وسطی Asif A...
15/08/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

اطلاعات سیکٹری پی ایس 123 یوسی 8 ضلع وسطی
Asif Ali Zardari

President Asif Ali Zardari talking to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, who met him at Aiwan-e-Sadr.
15/08/2026

President Asif Ali Zardari talking to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, who met him at Aiwan-e-Sadr.

15/08/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس شام ۵ بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام ۴ بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر زرداری نے یومِ آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اہل قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی خصوصی معافی کی منظوری بھی دی۔

صدرِ مملکت نے مختلف سول شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو قومی اعزازات دینے کی منظوری دی۔

اطلاعات سیکٹری پی ایس 123 یوسی 8 ضلع وسطی انس ساند
Dr. Asim Hussain
Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari
14/08/2026

Asif Ali Zardari

Address

Sector 5/E New Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ps.123 UC8 District Central ppp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share