SYED GHANI

SYED GHANI we want environment we want rights

The residents of Block 15 gathered at Coconut Ground to discuss the Deputy Commissioner Office's initiative and engage w...
23/07/2026

The residents of Block 15 gathered at Coconut Ground to discuss the Deputy Commissioner Office's initiative and engage with neighbours regarding the security measures adopted by Block 13. A visit to FB Area Block 13 has been scheduled for friday night to understand its security model and interact with the executive committee members of Block 13 RWA.

05/07/2026

دستگیر میں ایک دفعہ پھر SBCA کی سرپرستی میں غیرقانونی تعمیرات کی جارہی ہیں مکان 865 بلاک 15 میں ملٹی یونٹ پورشن بنایا جا...
11/06/2026

دستگیر میں ایک دفعہ پھر SBCA کی سرپرستی میں غیرقانونی تعمیرات کی جارہی ہیں مکان 865 بلاک 15 میں ملٹی یونٹ پورشن بنایا جارہاہے جسکی برائی کا کام بھی ہاتھ سے کیا جارہاڈسٹرک سینٹرل گلبرگ ٹاؤن اِس وقت ملٹی یونٹ پورشن کے ساتھ ساتھ شاپ بھی بنائی جارہی ہیں مکان نمبر R144 اور مکان نمبر R184 میں دوکانین بنائی جارہی ہیں رہائشی علاقے کو بلڈر حضرات تیزی سے کمرشل کرنے میں لگے ہیں ہماری ڈپٹی کمشنر طاحہ سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ سے درخواست ہے وہ فوری نوٹس ہیں اور اِس غیرقانونی عمل کو مسمار کریں ۔۔۔


11/06/2026

#شجرکاری
#دستگیر
#کوکونٹ گراؤنڈ
#شجرکاری #کراچی

🌳 ایک درخت ضرور لگائیں – یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے سرمایہ ہے📌 درخت ہمیں صاف اور تازہ ہوا فراہم کرتے ہیں۔📌 درخت گرمی...
10/06/2026

🌳 ایک درخت ضرور لگائیں – یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے سرمایہ ہے

📌 درخت ہمیں صاف اور تازہ ہوا فراہم کرتے ہیں۔

📌 درخت گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں اور ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں۔

📌 درخت زمین کو کٹاؤ سے بچاتے اور مٹی کی زرخیزی برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

📌 درخت پرندوں اور دیگر جانداروں کے لیے قدرتی پناہ گاہ ہیں۔

📌 درخت بارشوں اور ماحولیاتی توازن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

⚠️ افسوس کی بات یہ ہے کہ جتنی تیزی سے درخت کاٹے جا رہے ہیں، اتنی تیزی سے نئے درخت نہیں لگائے جا رہے۔

✅ آئیے آج ایک عہد کریں:

"ہر شخص اپنے نام کا کم از کم ایک درخت ضرور لگائے۔"

ایک درخت صرف پودا نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صاف ہوا، ٹھنڈی چھاؤں اور بہتر مستقبل کا تحفہ ہے۔
درخت لگائیں، ماحول بچائیں، اپنا نام زندہ ز



#شجرکاری

یہ مقام ہے شارع جھانگیر جو پِچھلے 2سالوں سے عوام کے لئیے اذیت بنا ہوا جو کمپلیٹ ہونے کا نام نہیں لے رہا نہ تو یہ میگا پر...
06/05/2026

یہ مقام ہے شارع جھانگیر جو پِچھلے 2سالوں سے عوام کے لئیے اذیت بنا ہوا جو کمپلیٹ ہونے کا نام نہیں لے رہا نہ تو یہ میگا پراجیکٹ ہے BRT ریڈ لائن کی طرح پھر کون سی ایسی مُصیبت آگئ ہے جو کمپلیٹ ہونے کا نام نہیں لے رہا کہی دفعہ سندھ گورمنٹ کی طرف سے دعوے کیے گئے کہ ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے مگر صرف میڈیا کی حد تک عملی اقدام کچھ بھی نہیں نظر اتا یہ ایک کراچی کا فیڈرل بی ایریا کا چھوٹا سا پروجیکٹ ہے جومکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا آیا اب اِس میں کوئی حادثے کا انتظار کیا جارہا ہے انتہظامیہ کی طرف سے جب جاکر ہوش آئیگا ۔۔

ایک ہی وقت میں پاکستان نےایران 🇮🇷 کا دفاع کیا امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیاافغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی انڈیا 🇮🇳 کو نکرے لگایاچی...
17/04/2026

ایک ہی وقت میں پاکستان نے
ایران 🇮🇷 کا دفاع کیا
امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیا
افغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی
انڈیا 🇮🇳 کو نکرے لگایا
چین 🇨🇳 سے مشاورت کی
امارات 🇸🇩 کو پیسے دیے
سعودیہ 🇸🇦 سے ایئر بیس لی
اسرائیل 🇮🇱 کو ہلا کر رکھ دیا
روس 🇷🇺 سے حمایت لی
اس کے علاوہ دنیا جہان سے امید وابستہ کروائی اور شکریہ کے فون وصول کیے ۔یہ ہے میرا پاکستان الحمد للہ 🇵🇰 ✌🏽

23/03/2026
08/03/2026

محلے میں اگر کوئی اچھا کام کررہا ہوتا ہےتو لوگوں کو وہ بھی اچھا نہیں لگتا

#کراچی

قوموں کی عمر کے لحاظ سے درجہ بندی کی جائے تو پاکستان عمر کے لحاظ سے ابھی کل کا بچہ ہے اور اس بچے کے پاس دنیا کی طاقتور م...
06/03/2026

قوموں کی عمر کے لحاظ سے درجہ بندی کی جائے تو پاکستان عمر کے لحاظ سے ابھی کل کا بچہ ہے اور اس بچے کے پاس دنیا کی طاقتور مسلح افواج،، ایٹمی طاقت،، اپنا فائٹر جیٹ،، اپنے میزائل،، اپنے میزائل ڈیفنس سسٹم ہیں،، جس کی طرف دیکھتے ہوئے بھی دنیا پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے اور دوسری طرف عرب ممالک جن کی عمر ہزاروں سال کی ہے،، تیل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود انہوں نے کیا بنایا انہوں نے اپنے دفاع کے لیے؟؟

پاکستان کی غریب عوام نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر اپنا دفاع مضبوط بنایا ہے الحمدللہ.. عرب اپنی تباہی کے ذمہ دار خود ہیں..

پیارے پاکستانیو !! خدارا اپنے ملک اور اپنی افواج کی طاقت بنو نہ کہ دشمن کے کتے... اللہ پاک میرے ملک پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے... آمین 🤲 ❤️ 🇵🇰

افواج پاکستان زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 💚

❤️🙏❤️🤲❤️

Address

Federal B Area
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SYED GHANI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SYED GHANI:

Shortcuts

Share

Category