Team Umer nawab official

Team Umer nawab official ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ضلع کیماڑی

آج یوسی 3 شہید نواب خان کے دفتر میں علاقے کے معززین نے تشریف لاکر ملاقات کی اور پانی کے مسئلے سے آگاہ کیا۔​ڈپٹی انفارمیش...
10/04/2026

آج یوسی 3 شہید نواب خان کے دفتر میں علاقے کے معززین نے تشریف لاکر ملاقات کی اور پانی کے مسئلے سے آگاہ کیا۔
​ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ کیماڑی، عمر دراز نواب خان نے عوامی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پانی کا مسئلہ حل کروا دیا۔ اپنے والد صاحب کے نام سے منسوب اس دفتر میں ہم اپنے بھائی (چیئرمین صاحب) کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ حاضر ہیں۔
​انشاء اللہ، عوامی مسائل کا حل ہماری پہلی ترجیح رہے گا۔

ڈیرا شہید نواب خان ایم پی اے ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت اسکانی صاحب کی امد۔
11/03/2026

ڈیرا شہید نواب خان ایم پی اے ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت اسکانی صاحب کی امد۔

10/03/2026

Address

Nawab Colony Uc 3
Karachi
51

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Umer nawab official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share