29/12/2020
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے شرافی گوٹھ کے گورنمنٹ بوئز اسکول میں ظرورت کے تھت ایک کمپیوٹر سیٹ عطیا کیا گیا. جس کی مدد سے عملا اپنے ریکارڈز بھتر طریکے اور اسانی سے مینٹین کر سکےگا.
علم سے کرینگے روشن جھان.
بھیج پگارا پاکستان.