Media Cell ppp pyo ps 86 Malir

Media Cell  ppp pyo ps 86 Malir میڈیا ٹیم جمیل میمن

10/05/2026

سابقہ صدر یوسی چوکنڈی Jameel Memon بھائی نے اپنے پڑھوسی ایوب دل کی شادی میں شرکت کی

28/04/2026

سابقہ صدر یوسی چوکنڈی جمیل میمن بھائی کی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ساتھ ملاقات

22/04/2026

میمن صاحب کی روزگار کے لیۓ حق کی بات سچ سچ ہوتا ہے اللہ پاک آپ کو اور ہمت دے جمیل بھائی

21/04/2026

سینیئر وہ سابقہ صدر یوسی چوکنڈی Jameel Memon
بھائی اللہ پاک حاصدوں کی حصد سے محفوظ رکھے آمین

05/04/2026

ہمارا ہیرو پیپلز یوتھ پی ایس 86 کا نواجوان رہنماع جمیل میمن بھائی جان

04/04/2026

جیۓ بھٹو جیۓ بلاول بھٹو زرداری جیۓ نظیر بھٹو
خدا کی قسم ہمارے میمن اور اس کی ٹیم کے آگے ہی تم سب زیرو ہو پہر بھٹو نام تو بہت اونچا ہے
میڈیا کو آرڈینیٹر ٹیم جمیل میمن یوتھ ونگ PS 86 ملیر

شہید ذالفقار علی بھٹو ٹیم Jameel Memon  سابق صدر یوسی چوکنڈی پیپلز یتھ آرگنائزیشن پی ایس 86
03/04/2026

شہید ذالفقار علی بھٹو
ٹیم Jameel Memon سابق صدر یوسی چوکنڈی پیپلز یتھ آرگنائزیشن پی ایس 86

03/04/2026

جمیل میمن کی قیادت کا ہے اپنا ہی وقار،
دوستوں کے دل میں بستا ہے اس کا پیار۔
جو بھی ساتھ چل پڑے اس کے قافلے میں،
وہ بن جاتا ہے کامیابی کا حقدار۔ ✨

Address

Malir Areia
Karachi
0987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell ppp pyo ps 86 Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share