PPP Dstt central UC 9 PS 124

PPP Dstt central UC 9 PS 124 Uc -09

22/05/2026

یوسی 9
پی ایس 124
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح کر دیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا کے صدر احسن علی اور یوسی 9 کے سینئر نائب صدر سردار وقاص قریشی اور جرنل سیکٹری ندیم قریشی اور نائب صدر اکرم قریشی ، نائب صدر ذیشان بھائی ، سیکرٹری ریکارڈ فرحان قریشی اور یوسی ۹ جیالے اور ورکر موجود تھے
جئے بھٹو
جئے عوام

02/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یو سی 09 پی ایس 124
۱ مئی یو سی کے سینیئر نائب صدر سردار وقاص قریشی جنرل سیکریٹری ندیم قریشی نائب صدر اکرم قریشی،نائب صدر کامران قریشی ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری منہاج نے آج نائب صدر عادل قریشی بھائی اور بلال بھائی اور انکی ٹیم اور دیگر کارکنان اور جیالے کو چائے کی دعوت پر آفس بلایا اور مہمان نوازی کی اور دونوں کی جانب سے ناراضگی ختم کر کے مل کے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا اور خوشی کا اظہار کیا گیا -
پاکستان پیپلز پارٹی
جئے بھٹو
جئے عوام

23/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یو سی 09 پی ایس 124
آج 22 اپریل کے سینیئر نائب صدر سردار وقاص قریشی ،جنرل سیکریٹری ندیم قریشی اور عہدیداران اور جیالے موجود تھے۔ الحمدللہ یوسی کی تنظیم سازی کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے تمام جیالے متحرک بھی ہیں ،اور بھرپور حصہ بھی لے رہے ہیں جو قابلِ تحسین ہیں اور ہماری پہلے دن سے ہی یہ کوشش ہے ہر جیالے اور عام عوام کو اسکا بنیادی حق اسکے گھر کے دروازے تک فراہم کریں اور پاکستان پیپلز پارٹی انشاءاللہ اس پر عملی طور پر کام کر رہی ہے-
علاقے کے درپیش مسائل جیسے صفائی، سیوریج اور دیگر بنیادی مسئل ، جب ایک جیالہ اپنا بنیادی حق حاصل کرلیگا تو اس کا کریڈٹ بھی پاکستان پیپلز پارٹی کو حاصل ہوگا-اور لوگ جو ہر کام کا کریڈیٹ اپنے سر لے لیتے ہیں اس سے بھی عوام کو سمجھ آئیگی کے پاکستان پیپلز پارٹی اپنا کام کرتی ہے جو غلط میسیج عوام میں دیا جاتا کے پاکستان پیپلز پارٹی سندھیوں کی جماعت ہے اس سے بھی لوگوں کے دل میں پارٹی کے لئے عزت پیدا ہوگی کے صرف سندھی قوم کی نہیں بلکہ مہاجر قوم کی بھی جماعت ہے بلکہ ایسا ہے کے تمام رنگ نسل کے لوگ ایک گلدستہ کی منات جمع ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کِسی رنگ نسلِ کِسی لسانیت کو جنم نہیں دیتی وہ تمام قومیت اور پاکستانی ہونے پر یقین رکھتی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی
جئے بھٹو
جئے عوام
جئے مہاجر
🇱🇾🇱🇾

20/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یو سی 09 پی ایس 124
آج 19 اپریل کے سینیئر نائب صدر وقاص قریشی ، جنرل سیکریٹری ندیم قریشی موجود تھے -پی ایس 124 سٹی ایریا کے صدر احسن علی کی یوسی ۹ کے آفس آمد ہوئی جس پر جیالوں نے انکا نعرے لگا کر بھرپور انداز میں استقبال کیا، اور انہونے یوسی کی کارکردگی کا جائزہ لیا -
آج بھی ہماری پارٹی سے محبت کرنے والے کچھ اور جیالوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں یوسی o۹ سے شمولیت لی جس پر پی ایس کے صدر احسن علی نے اور یو سی کےسینیئر نائب صدر وقاص قریشی جنرل سیکریٹری ندیم قریشی نے خوش آمدید کہا -
پاکستان پیپلز پارٹی
جئے بھٹو
جئے عوام

20/04/2026

بروز جمعہ 19 اپریل 2026

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 9، پی ایس 124، ضلع وسطی کےسینئر جیالے عدنان قریشی بھائی کے سُسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاپاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا PS-124 کے صدر احسن علی اور یوسی ۹ کے سینیئر نائب صدر وقاص قریشی ، جنرل سیکریٹری ندیم قریشی ، نائب صدر کامران قریشی بھائی اور ، سیکرٹری ریکارڈ فرحان قریشی ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری منہاج رفیق سینیئر نے مرحوم کے گھر جا کر ان کے اسے دلی تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر یوسی 9کے جیالے بھی موجود تھے۔

دانیال ، بلال ، ایاز ،رضوان ، وسیم شاہ ، باسط ، ساجد ، ذوالفقار ،نوشاد ، شاہ اویس ،ریحان ،سکندر

🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

18/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یو سی 09 پی ایس 124
آج 18 اپریل کے سینیئر نائب صدر وقاص قریشی ، جنرل سیکریٹری ندیم قریشی ، نائب صدر اکرم قریشی ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری منہاج رفیق سینیئر جیالے دیگر کارکنان وارڈ کی تنظیم سازی کی حوالےسے آفس میں موجود اور آج بھی ہماری پارٹی سے محبت کرنے والے ایک اور جیالے شارق والی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں یوسی o۹ سے شمولیت لی جس پر پارٹی یوسی ۹ کےسینیئر نائب صدر وقاص قریشی جنرل سیکریٹری ندیم قریشی نے خوش آمدید کہا -
پاکستان پیپلز پارٹی
جئے بھٹو
جئے عوام

15/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یوسی 09
پی ایس 124
آج 14 اپریل 2026 یو سی کے سینئر نیب صدر سردار وقاص قریشی ، جنرل سیکرٹری ندیم بھائی ، نائب صدر کامران بھائی ، ڈپٹی انفارمیشن منہاج بھائی اور پبلک ریلیشن سیکرٹری ذیشان بھائ کی موجودگی میں لوگوں کے کچھ مسئل تھے جن کو دونوں طرف کی سننے کے بعد حل کیا گیا اور صرف اللّٰہ رضا کے لئے یہ عامل کیا گیا دونوں کی ناراضگی ختم کروائی کیوں کے پاکستان پیپلز پارٹی کا کام لوگوں کو جوڑنا ہے توڑنا نہیں جس پر انہونے پارٹی کا شکریہ بھی ادا کیا اور پارٹی کا ساتھ دینے کا بھی کہا اور آج کچھ ناراض جیالے کی بھی واپس آفس یو سی ۹ آمد ہوئی اور پارٹی پر اعتماد کرتے ہوئے روز حاضری کو یقینی بنا کا وعدہ بھی کیا ۔
پاکستان پیپلز پارٹی
جیے بھٹو
جیے عوام

14/04/2026
12/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل
یوسی 09
پی ایس 124
آج 10 اپریل 2026 یو سی کے سینئر نیب صدر سردار وقاص قریشی نے کچھ محلے کے لوگوں کے مسئل اور شکایات سنی اور جلد انکو حل کرنے کا بھی کہا جس سے وو لوگ خوش ہوکر گئے آج آفس میں کچھ مہمان بھی آئے اویس بھائی ، بلال بھائی ، منور بھائی جن کو یو سی کے سینئر نائب صدر نے پارٹی میں شمولیت کے لئے کہا اور عوام کی خدمت میں مل کے کام کرنے کے لئے کہا جس پر اُنہونے بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا اور انشاء اللّٰہ مزید ایسی ہی مزید لوگ پاکستان پیپلز پارٹی میں آتے رہینگے اور عوام کی خدمت ہوتی رہیگی
پاکستان پیپلز پارٹی
جیے بھٹو
جیے عوام

Address

KMC Market Near Muhammadi Hanfia Masjid Market Wali Sector 11-F New Karachii
Karachi
74850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Dstt central UC 9 PS 124 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share