Pakistan Rah E Haq Party Model Colony Malir Karachi

Pakistan Rah E Haq Party Model Colony Malir Karachi Politics Of Model Colony Malir Karachi Pakistan

اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن
02/08/2016

اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن

قائد راہ حق محمد ابراہیم قاسمی صاحب اور شاہد شیخ صدر راہ حق پی کے 4 سماجی رہنما اور پارٹی ذمہ دار حاجی شفقت سے ملاقات کر...
02/08/2016

قائد راہ حق محمد ابراہیم قاسمی صاحب اور شاہد شیخ صدر راہ حق پی کے 4 سماجی رہنما اور پارٹی ذمہ دار حاجی شفقت سے ملاقات کرتے ہوئے

25/07/2016
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ناصر جاوید صاحب تبلیغی جماعت میی حیدرآباد تشریف لائے ہوئے ہیی آج تبلیغی مرکز حیدرآباد میی بی...
22/07/2016

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ناصر جاوید صاحب تبلیغی جماعت میی حیدرآباد تشریف لائے ہوئے ہیی آج تبلیغی مرکز حیدرآباد میی بیان ہوا بندہ کو ان سے ملاقات کا موقع ملا کافی متاثر کن شخصیت ہیی اللہ پاک ان کی خدمات کو قبول فرمائے

اہل_سنت_والجماعت کے تحت تحفظ حرمین شریفین کیلئے،مدینہ طیبہ میں ھونےوالی دہشت گردی،کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلافاور ...
17/07/2016

اہل_سنت_والجماعت کے تحت تحفظ حرمین شریفین کیلئے،
مدینہ طیبہ میں ھونےوالی دہشت گردی،کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف
اور اہل مدینہ ، اہل کشمیر سے بھرپور اظہاریکجہتی کیلئے
٭تحفظ مدینہ و یکجہتی کشمیر ریلی٭
آج دوپہر دو بجےگرومندر سے تبت سینٹر کراچی تک نکالی جائے گی۔
محب وطن رہنماء صدر کراچی کی
تمام ملسمانوں اور محب وطن پاکستانیوں سے بھرپورشرکت کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

الحمداللہ ترکی میں طیب اردگان کیخلاف بغاوت کچل دی گئی
16/07/2016

الحمداللہ ترکی میں طیب اردگان کیخلاف بغاوت کچل دی گئی

حسبنا اللہ و نعم الوکیل
16/07/2016

حسبنا اللہ و نعم الوکیل

Address

Model Colony Malir
Karachi
75100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Rah E Haq Party Model Colony Malir Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share