Pakistan peoples party General counsellor Akmal khan

Pakistan peoples party General counsellor Akmal khan Pakistan peoples party ��
ps 128
UC 4
Akmal khan

03/09/2026


03/09/2026

قیامت کے دن بینظیر بھٹو کو کیا جواب دوگے,
قیامت کے دن کیا وہ ہمیں گریبان سے پکڑے گی نہیں اور بولے گی نہیں کہ میں نے اور میرے والد نے اپنی ساری زندگی دے دی کہ تم نے سندھ کو الگ کیوں ہونے دیا 🥹


03/09/2026

ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے،
آج بھی کہیں گے،
کل بھی کہیں گے:

یہ قرارداد منظور ہوگی۔
سندھ نہیں بٹے گا۔
ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ Faryal Talpur

31/08/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کے ہمراہ ناظم آباد میں پل کے نیچے تعمیر کردہ پلے ایریا کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر نائب صدر نیاز محمد خان، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز حسن وارثی، راو زکاء، پی ایس ایف سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری شہریار بھگت، سٹی ایریاز کے عہدیداران عارف قریشی، فیصل شیخ، اصغر قریشی، ذاکر حسین، فرحان شبیر، پی ایس ایف سینٹرل کے صدر غوث محمد، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی دل محمد خان، یوسی اور وارڈ کے عہدیداران و کارکنان موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

29/08/2026
28/08/2026

‏قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو دنیا کا سب سے بڑا دل کے امراض کا بلکل مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے، جہاں مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

‏ہر سال NICVD میں پاکستان بھر سے آئے لاکھوں مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری رہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے آپ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan peoples party General counsellor Akmal khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share