اک شخص خواب جیسا

اک شخص خواب جیسا اردو شاعری

پچھلے برس یہ خوف تھاتجھے کھو نہ دوں کہیں🥀اب کے برس دعا ہے ، تیرا سامنا نہ ہو♡
25/03/2020

پچھلے برس یہ خوف تھا
تجھے کھو نہ دوں کہیں🥀

اب کے برس دعا ہے ، تیرا سامنا نہ ہو

‏شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ منزل کے پاس آکے جو ، رستہ بدل گیا♡
25/03/2020

‏شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آکے جو ، رستہ بدل گیا

‏سَنوار کر مجھے پھر سے بِکھیر دیتا ہےمیں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں♡
18/03/2020

‏سَنوار کر مجھے پھر سے بِکھیر دیتا ہے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں

‏تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاسآ تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے --- رو لیتے ہیں♡
16/03/2020

‏تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاس
آ تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے --- رو لیتے ہیں

اک محبت کا _ مشغلہ لے کر زندگی خوب تباہ کی میں نے♡
11/03/2020

اک محبت کا _ مشغلہ لے کر
زندگی خوب تباہ کی میں نے

ہمیں شوقِ اذیت ہے ، وگرنہ اس زمانے میںتیری یادیں بھلانے کو  بہت سامان رکھا ہے♡
08/03/2020

ہمیں شوقِ اذیت ہے ، وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے

اُلفت تو بڑی بات ہے _____ ہم سے تو سرِ شہر لوگوں نے کبھی ڈھنگ سے نفرت بھی نہیں کی♡
08/03/2020

اُلفت تو بڑی بات ہے _____ ہم سے تو سرِ شہر
لوگوں نے کبھی ڈھنگ سے نفرت بھی نہیں کی

میں بتاؤں وہ داستاں ____ میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیامیرے سامنے ہی کوئی بات کی _ میرے سامنے ہی مُکر گیا♡
08/03/2020

میں بتاؤں وہ داستاں ____ میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے ہی کوئی بات کی _ میرے سامنے ہی مُکر گیا

ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧُﻮﻥ ﮐـﮯ ﺟَﻤﻨﮯ ﺳـﮯ ﻣَﺮ ﮔﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺻَﺪﻣﮧ ﺗﻮ  ﺳﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ♡
26/02/2020

ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧُﻮﻥ ﮐـﮯ ﺟَﻤﻨﮯ ﺳـﮯ ﻣَﺮ ﮔﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ
ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺻَﺪﻣﮧ ﺗﻮ ﺳﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ

روز میں گھر سے نکلتا ہوں تو اک راہ گزرساتھ  لے کر مجھے ویرانے  میں آجاتی ہے♡
20/01/2020

روز میں گھر سے نکلتا ہوں تو اک راہ گزر
ساتھ لے کر مجھے ویرانے میں آجاتی ہے

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو میرا جنازہ گزرے - تم تالیاں بجانا♡
12/01/2020

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو
میرا جنازہ گزرے - تم تالیاں بجانا

پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــییہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے _ دوران پڑا ھــے♡
07/01/2020

پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــی
یہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے _ دوران پڑا ھــے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اک شخص خواب جیسا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category